پردیسی بھائی اگر آپ پہلے اس اقدام کی مذمت کر دیتے اور بعد میں یہ باتیں لکھ دیتے تو میں آپ کی بات سے متفق ہوتا۔۔۔! کیونکہ ایک مسلمان کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ۔۔۔! اس بارے میں کسی سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جانی چاہئے ۔۔۔! ایک مسلمان کے لئے سب سے...
ویسے پردیسی مجھے آپ کی سوچ پر افسوس ہے ۔۔۔! کہ بجائے اس کہ اس اقدام کی پرزور مذمت کی جائے ۔۔۔ آپ نے اسے شیعہ سنی فساد پیدا ہونے کا خدشہ قرار دے کر اس قبیہ فعل کو نظر انداز کر دیا ۔۔۔ یا للعجب۔۔۔۔!
اگر یہی نظریہ رکھا جائے تو پھر امریکہ میں بننے والی فلم پر اتنا شور شرابا کیوں تھا؟ وہاں عیسائی...
بالکل درست کہا احسان بھائی۔۔۔! آج کل ایک طرف شیعہ ہزارہ کمیونٹی کو بے گناہ مارا جا رہا ہے تو دوسرا طرف اہلسنت علماء کی پورے ملک میں ٹارگٹ کلنگ کی جارہی ہے ۔۔۔! اور الزامات ایک دوسرے پر ڈالے جارہے ہیں۔۔۔! اس ساری گیم کے پیچھے امریکہ و انڈیا کا ہاتھ ہے ۔۔!تاکہ وہ پاکستان کو ایک ناکام ریاست کے طور...
ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں
ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں
میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں...
شکریہ الکبیر صاحب۔۔۔!
مختلف ڈیٹا ہوسٹنگ سائٹس آپ کو اپنے پسند کے فولڈرز کو اپنی سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کی اجازت دیتی ہیں ۔۔۔۔! جس کی مدد سے آپ یوزرز کو اپنے ڈیٹا تک رسائی دے سکتے ہیں ۔۔۔! وہاں پر آپ شرائط کا تعین بھی کرسکتے ہیں۔۔۔ ایسی ہی سہولت کے لئے میں box.net کو استعمال کرتا ہوں ۔۔۔! آپ بھی...
تخیل مرا شاعرانہ نہیں ہے
مری وضع بھی عاشقانہ نہیں ہے
گئے دن کہ ہنستے نہ تھکتے تھے ہم بھی
نصیبے میں اب مسکرانا نہیں ہے
یہ الفت ، محبت ، عقیدت کی باتیں
یہ دردِ جگر ہے فسانہ نہیں ہے
(متلاشی)
مانو! پسندیدگی کے لئے آپ کا شکریہ ۔۔۔! میری مزید تحریریں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں ۔۔۔!
آشنائے محبت
اس کے علاوہ میرے بلاگ پر بھی میری تحاریر موجود ہیں ۔۔۔ میرے بلاگ کا لنک میری ہر پوسٹ کے نیچے موجود ہے ۔۔۔!
نیک تمناؤں کے اظہار پر آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔۔! نبیل بھائی میں آپ کی بات سے جزوی طور پر متفق ہوں کلی طور پر نہیں ۔۔۔! بے شک کئی خواب تبخیر معدہ یا اپنی پریشان خیالیوں کا سبب ہوتے ہیں ۔۔۔! جبکہ بعضے خواب واقعی ہاتفِ غیبی بھی ہوتے ہیں ۔۔۔! اس بات کا مجھے خود کئی دفعہ تجربہ ہو چکا ہے ۔۔۔!