بہت شکریہ امجد بھائی۔۔۔! میں کوشش کرتا ہوں کہ وقت نکال کر یہاں پر فونٹ بنانے خصوصا نسخ فونٹ بنانے کی ایک کلاس اہتمام کروں ۔۔۔ اگرچہ میں خود بھی اس فیلیڈ اتنا ایکسپرٹ تو نہیں کہ مکمل طور پر ہر چیز کو بیان کر سکوں ۔۔۔ تاہم اپنے علم کے مطابق آپ کو اتنا ضرور سمجھا دوں گا۔۔۔ کہ آپ آسانی سے کوئی نسخ...