یہ علامہ اقبال مرحوم کا شعر ہے ۔۔۔ جس میں انہوں اللہ تعالیٰ کو مخاطب کر کے کہا ہے ۔۔۔ کہ اے وہ حقیقت جس کا مجھے انتظار ہے تو کبھی مجھے مجازی لباس میں ۔۔۔(یعنی ظاہری شکل و صورت میں ) میں نظر آ ۔۔۔۔ کیونکہ میری جبین (ماتھا) میں ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں۔۔۔ تو سامنے آئے تو میری جبین تیرے آ گے جھکے...