نتائج تلاش

  1. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    اور میرے محترم ۔۔۔۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اور نبی کے چاہنے والا کا خود ساختہ فرمان؟۔۔۔۔ کا ایک درجہ ہے ۔۔۔؟ کچھ تو ہوش کرو یار۔۔۔۔! عقل ہوتی تو خدا سے نہ لڑائی لیتے ۔۔۔۔! تو پھر جناب بسم اللہ کیجئے اور جو عید عید الفطر اور عید الاضحیٰ سے بھی بڑی ہے ۔۔یعنی جمعہ کا دن...
  2. متلاشی

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    محمود احمد غزنوی بھائی جسے آپ مزاح کے طور پر لے رہے ہیں یہ حقیقت ہے ۔۔۔۔ آپ ذرا آ کر پاکستان کی حالت تو دیکھیں ۔۔۔۔! ہر گلی کوچے میں باقاعدہ ناکے لگا کر 12 ربیع الاول کے نام پر جگا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے ۔۔۔ اور اس بابرکت موقع کی محافل کیلئے بجلی چوری تو عام بات ہے ۔۔۔۔!
  3. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میرے محترم بات کرنے سے پہلے دوسرا کا پورا نقطہ نظر پڑھتے ہیں ۔۔۔! میں نے اوپر اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ بلاشبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا ذکر کرنا باعث خیر و موجب ثواب و راحت ہے ۔۔۔۔ اس میں کسی بھی ذی شعور کو کلام نہیں ۔۔۔۔! اختلاف مروجہ طریقہ سے جشن عید میلاد النبی منانے پر ہے...
  4. متلاشی

    عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم اور حقائق

    چودہ سو برس سے زیادہ زمانہ گذرا کہ رب العالمین نے ظلمت کدہ عالم کو نور بخشنے والا وہ پیغمبر بھیجا جس کے ہاتھ میں سیادت رسل کا علم اور سرپرخاتمیت انبیاء کا تاج تھا۔ اللہ جل جلالہ نے اپنے پیغمبر کو ایسی شریعت کاملہ عطا فرمائی کہ اس کے بعد قیامت تک نوع انسانی کے لیے کسی مذہبی قانون اور نئی شریعت کی...
  5. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    آپ ثابت تو کریں کہ یہ الزام جھوٹا ہے ۔۔۔؟ آپ خود ہی مدعی بھی ہیں اور خود ہی منصف بن کر فیصلہ بھی سنا دیتے ہیں ۔۔۔ عجب سوچ ہے آپکی ۔۔۔۔! اور جہاں تک ہماری بات ہے ۔۔۔ تو ہم تو مدت سے ہی حق گوئی کے مجرم ہیں حضور ہم پہ الزام بڑی دیر کے بعد آیا ہے ۔۔۔!
  6. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میرے محترم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ان کی پیدائش کے دن روزہ رکھنا ہے ۔۔۔۔! میرے اوپر والے مراسلہ میں حدیث موجود ہے ۔۔۔! اور روزے والے دن جس کی عید ہوتی ہے ۔۔۔ وہ بھی سب کو پتا ہے ۔۔۔؟ :p کچھ کہنے کی حاجت نہیں ۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    محترم نایاب بھائی کم ازکم بات لکھنے سے پہلے سوچ تو لیا کریں ۔۔۔! جس دن روزہ ہو اس دن عید نہیں ہوتی ۔۔۔۔! اور جس دن عید ہو اس دن روزہ نہیں ہوتا۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    میرے پاس ایک کافی پرانی اور نایاب کتاب پڑی ہے ٹیلی پیتھی کے متعلق ۔۔۔۔ جو کہ امریکہ میں ٹیلی پیتھی کے نصاب میں شامل ہے ۔۔۔! اسے کوشش کر کے سکین کر کے یہاں لگا دوں گا۔۔۔! اس میں کافی مشقیں لکھی ہوئی ہیں ۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میرے محترم ۔!نبی اکرم کی ولادت کا ذکر کرنا تو بالکل موجبِ ثواب و راحت ہے ۔۔۔ مگر اشکال مروجہ طریقہ سے جشن عید میلاد النبی کے منانے پر ہے نہ کہ ولادت کا ذکر کرنے پر۔۔۔! میرے محترم سو سوالوں کا ایک سوال ۔۔۔۔۔؟ وہ یہ کہ کیا صحابہ کرام نے موجودہ طریقہ سے عید میلاد منائی ۔۔۔۔ کیا تابعین و تبع...
  10. متلاشی

    نعت رسول صلی الله علیه وسلم از:: مولانا انس یونس

    بہت خوب ۔۔۔۔ ! شکریہ شریکِ محفل کرنے کا۔۔۔!
  11. متلاشی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    جناب یہ بات سو فیصد غلط ہے ۔۔۔ مغرب کی نام نہاد جمہوریتیں بھی صرف نام کی ہیں ۔۔۔ اقلیتوں کا حقوق کا مکمل تحفظ وہ بھی نہیں کرتیں۔۔۔ اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ صرف اور صرف اسلامی جمہوری نظام میں ہے ۔۔۔! اور اسلامی جمہوریت تو کسی پر بھی اپنے رائے مسلط نہیں کرتی ۔۔۔! ہائے رائے دینا والے ضرور رائے...
  12. متلاشی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    یہ بات آپ کی بالکل درست ہے یہ سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول ہے ۔۔۔۔! جنابِ من کیا صرف دینی نظریات یا مسلکی نظریات میں اختلاف ہوتا ہے ۔۔۔۔؟نہیں ۔۔۔ یقینا نہیں ۔۔۔ ہر شخص کا نظریہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے ۔۔۔ چاہے وہ نظریہ سیاسی ہو ، دینی ہو، مسلکی ہو یا کچھ اور۔۔۔۔ اسلئے آپ کا یہ...
  13. متلاشی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    جناب اگر آپ ذرہ برابر بھی متفق نہ ہوتے تو بھی ہمیں کوئی فرق نہ پڑتا۔۔۔۔کیونکہ حقائق آپ کے متفق ہونے یا نہ ہونے سے مسخ نہیں ہو سکتے۔ جناب آپ کے اس خیال باطل کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے مذہب کو صرف عبادات کا نام سمجھ رکھا ہے ۔۔۔۔ اگر آپ مذہب کو اک مکمل ضابطہ حیات کے طور پر سمجھنے کی جسارت فرمائیں تو...
  14. متلاشی

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    شکریہ الف نظامی بھائی حفیظ تائب صاحب کا مزید کلام بھی ہمارے ذوقِ مطالعہ کیلئے شریکِ محفل کریں۔۔!
  15. متلاشی

    میری اس غزل پر ایک نظر اصلاح کی

    بہت خوب ۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    برفباری۔۔۔

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں مقدس بہنا۔۔۔! مجھے تو تصاویر دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنے لگی ہے ۔۔۔۔!:p
  17. متلاشی

    کچھ ہم بھی کہیں ، کچھ تم بھی کہو۔۔۔!

    بہت خوب استاذ گرامی ۔۔۔۔!
  18. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    آپ کہہ رہے ہیں یہ بات کنفرم ہے ۔۔۔ کیسے کنفرم ہے؟ یہی تو پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔! اور دوسرا ثبوت مدعی پر ہوتا ہے ۔۔۔! مدعی آپ ہیں۔۔۔۔!
  19. متلاشی

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    بہت بہت مبارک ہو امین بھیا کو۔۔۔۔! اللہ تعالٰی آپ کے گھرانے کو سدا ہنستا اور آباد رکھے۔۔۔۔!
Top