نتائج تلاش

  1. متلاشی

    چیلنج

    میرے خیال سے جواب ہے 256 کیا خیال ہے نایاب بھائی
  2. متلاشی

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ باری تعالےٰ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور شاہ صاحب اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین۔
  3. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں ۔۔۔! بریلوی مسلک کے سب سے بڑے عالم جناب مولانا احمد رضا خاں صاحب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت 9 ربیع الاول اور تاریخ وفات 12 ربیع الاول لکھتے ہیں ۔۔۔۔!
  4. متلاشی

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کے اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائے
  5. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    جناب کسی بات کے حق یا نا حق کو پرکھنے کے لئے اس کے کرنے والوں کی تعداد نہیں دیکھی جاتی ۔۔۔! اگر یہی اصول لاگو کریں تو پھر تو مسلمانوں کی اکثریت نماز نہیں پڑھتی ۔۔۔ تو کیا ہم نماز پڑھنا بھی چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔؟
  6. متلاشی

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    الف نظامی بھائی مکمل نعت شریکِ محفل کرنے پر آپ کا نہایت ہی شکر گذار ہوں ۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    نعت شریف کلام از:مولانامحمدقاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمدﷺ بنایا گیا پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزم کون ومکاں کوسجایا گیا وہ محمؐد بھی،احمدبھی،حامدبھی،محمود بھی حسن مطلق کاشاہد ومشہودبھی علم وحکمت میں وہ غیرمحدودبھی ، ظاہرا امّیوں میں اٹھایا گیا...
  8. متلاشی

    یو ٹیوب وڈیو ڈاؤن لوڈر

    میں تو دونوں ہی استعمال کرتا ہوں ۔۔۔۔! ویسے آئی ڈی ایم سے ڈاؤن لوڈنگ تیز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ فیچرز کے لحاظ سے ڈیپ آگے ہے ۔۔۔! خاص کر ویڈیو ایکسلریشن کی خصوصیت اس کی کمال ہے ۔۔۔!
  9. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    سویدا صاحب ۔۔۔! پہلے آپ بدعت کی تعریف سمجھ لیں ۔۔۔۔۔ بدعت ہر وہ فعل جو دین میں نیا داخل کیا جائے ۔۔۔۔اور اس فعل کی وجہ تخلیق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی ہو ۔۔۔ مگر آپ نے اس فعل کو نہ کیا ہو ۔۔۔ اور نہ ہی آپ کے صحابہ نے وہ فعل کیا ہو۔۔۔۔! اب مندرجہ بالا تعریف کی رُو سے...
  10. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    سویدا صاحب یہی تو وجہ نزاع ہے ۔۔۔۔! کہ اگر اسے ثقافت کا نام ہی دیا جاتا تو پھر تو ٹھیک تھا۔۔۔۔! مگر یہاں تو ہمارے دین کا معیار عید میلاد النبی منانے یا نہ منانے پر بن گیا ہے ۔۔۔۔۔! مگر اس دن کے نہ منانے والوں کو دین سے خارج ، شیطان اور ابلیس کہنے والوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔۔۔۔؟
  11. متلاشی

    بزمِ اردو میں تشریف لائیں

    حاضر ہوں استاذ گرامی ۔۔۔۔! کوئی خدمت ہو تو بتائیے گا۔۔۔!
  12. متلاشی

    اردو بلاگرز کانفرنس "پہلا دن"

    میں بھی کچھ ذاتی مصروفیات کی بناء پر لاہور میں ہوتے ہوئے اس کانفرنس میں شرکت سے معذور رہا۔۔ جس کا مجھے انتہائی قلق ہے ۔۔۔! امید واثق ہے کہ کل انشاء اللہ ضرور حاضری دوں گا۔۔۔!
  13. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    میرے محترم میری دوسری پوسٹ جس کا حوالہ آپ نے دیا ہے اس کی بھی آخری عبارت آپ نے نہیں پڑھی ۔۔۔! جس کے اوپر میں نے عنوان باندھا ہے قولِ فیصل :۔۔۔۔ جہاں پر وہی کچھ لکھا ہے جو ادھر اس پوسٹ میں ہے ۔۔۔۔ میرے محترم اوپر ساری بحث لکھی گئی ہے ۔۔۔ اور نیچے اس کا نچوڑ نکالا گیا ہے ۔۔۔۔ ! میرے دستخظ...
  14. متلاشی

    کچھ ہم بھی کہیں ، کچھ تم بھی کہو۔۔۔!

    کہنے کو تو بہت کچھ کہا ہے ۔۔۔۔! مگر کوئی سمجھے تو تب نا۔۔۔۔۔! ;)
  15. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    محترمی عبدا لرزاق قادری صاحب ۔۔۔! ترمذی شریف کے جس باب کا حوالہ آپ دے رہے ہیں ۔۔۔ اس باب سے حضور کے مروجہ میلاد کے متعلق کچھ احادیث بھی نقل کر دیتے ۔۔۔ تو افاقہ ہو تا۔۔۔۔ ! میرے محترم لفظی ہیر پھیر سے بات نہیں بنتی ۔۔۔۔۔ ! میلاد النبی کا مطلب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہے انہوں نے آپ صلی...
  16. متلاشی

    کیا یہ سچ ہے ۔۔۔۔؟

    السلام علیکم ! نیٹ گردی کے دوران یہ پوسٹر ملا ۔۔۔ کیا فرماتے ہیں یارانِ نکتہ داں ۔۔ کہ کیا یہ سچ ہے ۔۔۔۔۔؟
  17. متلاشی

    مجھے کچھ درد دے دو (برائے اصلاح)

    بہت اچھے امجد صاحب ۔۔۔!
  18. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    ابوعثمان صاحب پہلے بات کرنے کی تمیز سیکھو ۔۔۔۔! پھر بات کیا کرو۔۔۔! انتظامیہ متوجہ ہو شمشاد بھائی ابن سعید بھائی محمد وارث بھائی یہ آدمی مسلکی منافرت کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔۔!
  19. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    جناب بات ابھی ختم کہاں ہوئی ہے ۔۔۔۔؟ ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔۔! آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔۔۔؟
Top