نتائج تلاش

  1. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اپنے منہ اپنی تعریف کیوں کر رہی ہیں!؟
  2. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دماغ ہی غائب ہو تو دل کیسے کام کرے گا :rollingonthefloor:
  3. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    آپ کی یہ بات قابلِ قبول نہیں کیوں کہ یہ دماغ کی عدم موجودگی میں کہی گئی ہے۔
  4. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    چہ لازم با خرد ہم خانہ بودن دو روزے می توان دیوانہ بودن
  5. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دماغ موجود ہوتا تو کسی ٹھکانے پر پاتے۔ بھلا خیالی اور غیر مرئی چیز کا کیا ٹھکانہ!
  6. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کر چکے ہم تشخیص اور نتیجہ یہی نکلا کہ دماغ غائب ہے۔
  7. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    لسی اور پانی کم از کم برابر جگہ ہی گھیرتے ہیں۔ تل جگہ نہیں گھیرتا۔
  8. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اتنی بڑی دہشت گرد ہیں گلِ یاسمیں، ہمیں آج تک معلوم نہ تھا۔ ہم تو چھوٹی موٹی ستیزہ کار سمجھتے تھے۔
  9. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    بھلا دماغ کے آگے تیل والے تلوں کی قدر ہی کیا! خالی ہی مانا جائے گا۔
  10. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اس لیے سمجھ آ گئی کہ آپ کے سر میں دماغ کی جگہ تل ہوں گے، جن میں ابھی تک تیل باقی ہے۔
  11. اربش علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہماری خواہش پر یہ عمل کا راستہ آپ خود ہی اپنا لیتیں کیوں کہ آپ نے بھی اس خواہش میں رغبت کا اظہار کیا۔
  12. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کان تو تب دھرا جاتا ہے جب پیچھے سے دماغ آئے ہوئے پیغام پر سوچنے کے قابل ہو۔ جب دماغ ہی سویا ہوا ہو تو کان دھریں نہ دھریں ایک ہی بات ہے۔
  13. اربش علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ہمارا مراسلہ غور سے پڑھتیں کیوں کہ اس میں ٹیگ کرنے کا ذکر نہیں تھا۔
  14. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اب آپ جذباتی لڑائی کا حربہ اپنا رہی ہیں۔
  15. اربش علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس ضرب المثل کا اطلاق آپ خود پر کرتیں کیوں کہ ٹیگ کرنے کا مشورہ آپ کا تھا۔
  16. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    پیش والے گلوں سے جس زمین میں لڑائی کی تھی وہاں سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل کی ہے۔ اگلی باری آپ کی! :box:
  17. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دل پر لینا تو کم نقصان پہنچائے گا، مگر آنکھیں جلیں تو لگ پتا جائے گا۔ زبر والی گل کی جگہ ہمارے پاس زیر والی گل بھی ہے، لڑائی کے لیے۔
  18. اربش علی

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ہٹ دھرمی دکھانے کے بجاے کم از کم اب ٹیگ کر دیتیں، کیوں کہ ہم زیادہ مصروف ہیں، زیادہ دماغ رکھنے کے باعث۔ :rollingonthefloor:
  19. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    وہ سبز مرچیں ہیں۔ آنکھوں کے لیے پسی ہوئی لال مرچ رکھتے ہیں۔
Top