نتائج تلاش

  1. اربش علی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے سچ میں بندر پالا ہوا ہے؟
  2. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً اقبال کی یہ نظم یہاں نقل کرنا پڑے گی۔ تسلیم و رِضا ہر شاخ سے یہ نکتۂ پیچیدہ ہے پیدا پَودوں کو بھی احساس ہے پہناے فضا کا ظُلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہیں رہتا ہر لحظہ ہے دانے کو جُنوں نشوونَما کا فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہِ عمل بند مقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رِضا کا جُرأت ہو نمو کی تو فضا تنگ...
  3. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدیم انسانی فطرت ہے یہ۔
  4. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنا تو ثمرین سے چاہیے یہ کام، مگر وہ کہاں سنتی ہے۔
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر ایسا نہ ہوتا تو آج انسان بہت خوش ہوتا۔
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن بادام کون لےآئے گا ؟
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگربے رخی جان لے لیتی ہے! تمھاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو! ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واے ہم پر کہ آپ کی یہ بات ہمارے خستہ دماغ کی سمجھ میں نہ آ سکی۔
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاے ہاے، یہ غائب دماغی اک دن جان لے لے گی۔
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی ہم ناں ہی سمجھیں، کیوں کہ ہماری پلیٹ پاؤں سے معذور ہے۔
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلیٹ چلے گی ٹرے کی جگہ؟
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھا ٹھا کر کے ایک ہوائی فائر کریں اور اعلان کر دیں ہماری غائب دماغی کا!
  13. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی نہیں، ہم تو بے ہنر ہیں۔ ابھی آپ کی لڑی "تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھیں ہیں" کھول لی، اور کھانے کی تصاویر دیکھ کر طلب اور بڑھ گئی۔
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھانے کا جی کر رہا ہے ہمارا تو خیر سے۔
  15. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنگ کر دیا آپ نے تو! ابھی تو کہا تھا باہر نکلنے کی بات ذہن میں بیٹھ گئی ہے۔
  16. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بجایا جائے اس خوشی میں!!
  17. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہمیں بھی سکھائیں رکے ہوئے کام کیسے چلاتے ہیں۔
  18. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحت بخش موسم ہے یہ تو!
  19. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے۔ ہماری مراد اینکر پرسن صابر شاکر تھے۔
  20. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہو رہی تھی کل ان کی طرف۔
Top