فرض کر لیا کریں لوگ مصروف ہیں، یا ان کی نظر نہیں پڑی ۔
ہم جواب دے دیتے ہیں۔
دل والےظرف کی جمع بنانے کی ضرورت ہی نہیں۔ وارداتِ قلبی، دلی جذبوں اور شخصیت و اخلاق کے لیے جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں، اکثر ان کی جمع نہیں بنتی مثلاً:غرور، انا،آس،یاس، عزت،غیرت،ظرف،عاجزی،انکسار،منافقت، ایثار، ابتلا،...