نتائج تلاش

  1. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک ہو رہا ہے کہیں صابر شاکر کی بلی نہ ہو۔
  2. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاف صاف انکار کر دیں نا! ساتھ لیکن کی کیا ضرورت۔
  3. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آتا ہے۔ نہیں بھی آتا ہوا تو بلی سے سیکھ لیں گے۔
  4. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو بھی شامل کر لیں بزنس میں تو کیا ہی اچھا ہو!
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب یہ کہ بندر کو بزنس کیوں نہیں کرنے دیتیں آپ تاکہ امیر ہو جائے۔
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غباروں سے باندھ کر ہوا میں اڑا دیں گے بندر کو۔
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں بندر 🐒 سے کہ لڑنے کو آجائے! :boxing: :boxing:
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا آپ کا پالتو بندر معصوم بھی ہو سکتا ہے!!
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ اردو سیکھنے سےپہلے محفل کے شرکا کو"دھلائی کرنا" سکھائیں آپ!
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا نا!! غصہ کر کے دکھائے،دیکھ لیں گے اسے!!
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔ اپنا قصور بے چاری اردو پر دھر دیا!!
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاےہاے! آپ کا پالتو بندر بھلا کیوں غصہ کرے گا؟
  13. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے! بننا کا ایک ن کھا کر اسے تو بے سکون کر دیا نا آپ نے!!
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بندر کب پال لیا آپ نے ؟! حقیقت ہے کہ اپنے جیسے پسند آتے ہیں انسان کو۔ :laughing: :chill:
  15. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تپیددنِ دل پسند کریں ہم،بہ نسبت اس کے آپ جیسے عربدہ مائل سے ٹکر لیں۔ نام بلی کے لیے سوچ رہی ہیں؟
  16. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی اس بات پر گواہ ہے کہ عقل کو تبھی زنگ لگ سکتا ہے، جب وہ وجود رکھتی ہو۔ :rollingonthefloor:
  17. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہ عجب کہ بات چکر لگائے، جب کہ اسے آپ کے دماغ میں کوئی رفیق دور دور تک نظر نہ آتا ہو۔ اپنا ذہن بھر لیں،تو پھر شاید بیٹھی رہے گی۔
  18. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوابیدہ اور تساہل پسند ہو جائے گی یہ بات اگر بیٹھی ہی رہی۔ بات کو بھی چاہیے کہ باہر کے چکر لگا آئے۔
  19. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانواں ڈول نہ ہو جائیے گا پھر۔ اسی طرح یاد رکھیے گا۔
  20. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رواج تو یہی ہے کہ اسے باہر واک کے لیے بھی لے جایا جائے۔
Top