نتائج تلاش

  1. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    مگر آپ تو جنگ و جدل میں خاصی تجربہ کار ہیں۔کتنی معصوم جانوں کی دھلائی کر چکی ہیں ؟
  2. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    گویاآپ نے ہاتھی بھی پالا ہو گا، جو اس کے کان صاف کرنے کی سلائی سے واقف ہیں ۔
  3. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    سمجھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھنا کیسے ہے؟؟ ہمیں آج پتا چلا یہ ڈبے سے باہر چلا جاتا ہے۔
  4. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    یعنی آپ جنگ کی پریکٹس بے چارے گلابوں پر کرتی ہیں۔
  5. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    مراسلہ آپ کا ہے اور زیر زبر پیش ہم لگائیں۔ کیوں جی!!
  6. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اب تک تو چاول بالکل گل گئے ہوں گے پھر۔
  7. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    جوہی چاولہ کے نام سے ہمیں چاولوں کی یاد آ گئی۔
  8. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کل کریں گے یہ کارِدشوار۔ اس وقت نیند کے جھونکے آ رہے ہیں۔
  9. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہمیں تو اب یاد آیا یہ لڑی ہے ہی جنگ و جدل کے لیے۔ :box:
  10. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ح خ د ڈ حفیظ خرگوش دلیہ ڈول حاطب خر دال ڈونگا
  11. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    عادت سے مجبور ہو کر چاقو اور چھری کو نہیں بھولیں۔
  12. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    الف ب پ ت آم بلی پلیٹ تنویر انار بگلا پیٹی تجمل اب آپ اگلے چار حروف سے اس طرح ٹیبل بنائیں، ہر کالم میں کوئی سی بھی ایک کیٹیگری، جیسے ہم نے پہلے میں پھل، دوسرے میں جانور، تیسرے میں گھریلو سامان، اور چوتھے میں نام لیے۔
  13. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    نا جی نا! ہم نے کچھ دل پر نہیں لیا۔ سوچ رہے ہیں کپڑے دھو کر دل پر لٹکا لیں سوکھنے کو۔ دل جلنے کی حدت سے جلدی سوکھ جائیں گے۔
Top