نتائج تلاش

  1. اربش علی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپ نے یہ سوال کیوں پوچھا پھر، جب پوچھ کر نہیں کرنا تھا؟
  2. اربش علی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ کوئی بھی اس کھیل میں دلچسپی ظاہر نہیں کر رہا؟
  3. اربش علی

    روح ہے کیا؟

    ان سب نے کہا لکھ دیا تو قالوا کی کیا ضرورت؟
  4. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ کو اس لڑی میں سب کو ٹیگ کر دینا چاہیے۔
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صد ہزار خواہشیں بھی ہوں یہ بلی پوری کرے گی۔
  6. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024

    پھول ہیں "کینوس پہ" یا پریاں قطار اندر قطار اودے اودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط نہ ہو گا یہ کہنا کہ ہمارے سر میں شدید درد ہے۔ بس اسی لیے فون سے دور ہیں۔
  8. اربش علی

    محفل کی بارہ دری

    دماغ تو پہلے ہی نہیں تھا، اب کوئی نئی شے دناغ بھی نہیں ہے آپ کے پاس۔
  9. اربش علی

    محفل کی بارہ دری

    دماغ بھی وہیں رہا۔ گھٹنے چیک کرنےکا تجربہ شاید آپ کو رہا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  10. اربش علی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں تو بس اسی دن آرام کیا۔ دماغ پہلے کا غائب ہے۔ ہمدم، جو دیکھتا ہوں تو پہلو میں دل نہیں بیٹھا تھا اس کے پاس، مرا دل وہیں رہا
  11. اربش علی

    مجھے ہے نزع، وہ آتا ہے دیکھنے اب ،آہ! کہ اس کے آنے تلک دَم رہے، رہے نہ رہے

    مجھے ہے نزع، وہ آتا ہے دیکھنے اب ،آہ! کہ اس کے آنے تلک دَم رہے، رہے نہ رہے
  12. اربش علی

    محفل کی بارہ دری

    غائب دماغی کی وجہ یہ ہے کہ دماغ غائب ہے۔
  13. اربش علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 47 ( س ) ( م ) ( و ) ( ٹ ) ( ی ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دماغ کھاتا ہے شوق سے۔مگر آپ تو محروم ہیں۔ بے چارہ بلا بھوکا مرے گا۔
  15. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کوئی مانے نہ مانے ہمیں کیا۔ دنیا راضی کر کے کملے پھر وی چین نئیں اوناں
  16. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    بے خودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
  17. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    بس ہمارے بلے کو کچھ کیٹ فوڈ مل جائے تو تشنگی کم ہو۔ ہماری کیا ہے اگر ہم رہے، رہے نہ رہے!
  18. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہمیں گھاس نہیں چاہیے۔ آپ کو لگتا ہے اس کا خاصا تجربہ ہے۔ ہم نے تو کبھی نہیں چکھی۔دماغ کام جو کرتا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  19. اربش علی

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اس بات نے ہمیں اچانک بہت کچھ یاد دلا دیا۔ :arrogant:
Top