نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    احمد بھائی میرا مطلب تھا۔وہاب ریاض 5-14 :grin:
  2. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اگر پاکستان اسٹارک اور ہیزل وڈ کو آؤٹ کر لے گا تو میچ جیت جائے گا۔
  3. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اور ہماری ٹیم تو ہے ہی ورلڈکپ کی طاقتور ترین ٹیم۔۔۔ ہر چینل پر ایکسپرٹ یہی دعوے کر رہے تھے۔
  4. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اے ذہین انسان! لوگوں کو انجوائے تو کرنے دیتے۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستان نہ ہی جیتے تو اچھا ہے۔ ورنہ بھارت سے ہار کر قوم کو دگنا دکھ پہنچے کا اندیشہ ہے۔
  6. انیس الرحمن

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    پوگو دیکھو بچے۔۔۔۔ ٹھیک کہا نین بھائی؟:laugh:
  7. انیس الرحمن

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    یہ ایکس سے کیا مراد ہے آپ کی؟:laugh:
  8. انیس الرحمن

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    سنی لیونے کا سنتے ہی احمد بھائی نے تلاش شروع کردی۔ دیکھ لیں نین بھائی۔۔۔:grin:
  9. انیس الرحمن

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    بھائی یہ پاپ میوزک کے کسی گانے کے اشعار ہیں اور سنی لیونے پر فلمائے گئے ہیں۔۔۔:grin:
  10. انیس الرحمن

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    استاد محترم اب مجھے یقین ہو چلا ہے کہ آپ میری شاعری کی بھی اصلاح کردیں گے۔
  11. انیس الرحمن

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  12. انیس الرحمن

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    ویسےآپ اور عارف بھائی کے علاوہ کسی نے تعزیت نہیں کی ہے۔۔
  13. انیس الرحمن

    فورم کو نظرانداز کرنا

    زمروں سے کہنا پڑے گا کہ آپ کو نظرانداز کریں۔۔۔:grin:
  14. انیس الرحمن

    مختصر نظم ۔۔۔ | جوئے شِیر | ۔۔۔ محمد احمد

    بھائی ٹن کا دور گیا۔۔ اب تو پاؤچ آتا ہے یا گتے کا ڈبا۔۔۔:grin:
  15. انیس الرحمن

    جان بڑے شوق سے، پٹرول اگلے چوک سے

    گنجے کی جب بھی حکومت رہی ہے ہمیشہ ایسا ہی ہوا ہے۔
  16. انیس الرحمن

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    میں سمجھا شاید اور کھل کے سامنے آئیں گے۔۔۔ میگنیٹو، وولویرین، سائیکلوپس وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    X Man کے بعد کیا ہوگا؟
Top