ایسی بات نہیں۔۔۔ یہ تو بلاوجہ کا اتنا شور شرابہ ہے۔ اس دفعہ تحریک انصاف کو اتنا ووٹ نہیں پڑے گا جتنا الیکشن میں پڑا تھا۔ ایم کیو ایم باآسانی جیت جائے گی۔ اور جیتنا بھی چاہیے۔ کیوں کہ رات کو جناح گراؤنڈ جانا ہے بچوں کو لے کر۔ ہارنے پر میلہ نہیں لگے گا نا اس لیے۔