سیاسی محفلین کے لیےشرمندگی کی خبر ہے کہ گزشتہ سترہ گھنٹوں سے اردو محفل کے سرورق پر سیاسی زمرے پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ان کو مطلع کیا جاتا ہےکہ پاکستان کے اخباروں کی ویب سائیٹوں پر خبریں اپ ڈیٹ ہوگئی ہیں، ہمارے کاپی پیسٹ ماہرین کو چاہیے فوراً حرکت میں آئیں اور ان ویب سائیٹس سے تصویری خبریں ادھر...