ویسے مجھے یاد ہے کہ ایک دفعہ بکرا حلال کیا تو اس کا تھوڑا سا تازہ خون گلاب کے پودے میں ڈال دیا تھا۔۔۔
دو دن کے اندر وہ پودا سڑ گیا تھا۔۔ اور اتنی بو ہوگئی تھی کہ اس کی ٹہنی کو ہاتھ لگانے کے بعد دو دن تک ہاتھ سے بدبو نہیں گئی تھی۔
کراچی سے حیدرآباد جانے کے لیے کوئی گاڑی دستیاب نہیں تھی۔۔۔
تمام گاڑیاں چھین لی گئیں تھیں۔۔۔ پورے سندھ کو کراچی لایا گیا۔ حکومت کی پوری مشینری حرکت میں لائی گئی۔۔۔
لعنت ہے پی پی پی پر کہ اس پر بھی زیادہ لوگ اکھٹے نہ کر سکے۔۔
ہاں جی اس کو تو ویسے ہی اس کی عادت ہوگئی ہے۔۔۔
بات صوبائی تعصب کی نہیں ہے۔۔
مثال کے طور پر پیپلز پارٹی کی بات کی جائے۔۔ ان کا وزیراعظم پورے پاکستان سے چنا جاتا ہے۔۔ یا عمران خان کی بات کی جائے۔۔ تو وہ پورے پاکستان کا لیڈر ہے۔
اور یہ جزوی گنجا ہمیشہ پنجاب سے ہی منتخب ہوتا ہے۔۔۔ اس لیے یہ صرف...