بھائی بات یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں ان دونوں بےغیرت و بےشرم جماعتوں(نون اور پی پی پی) کے علاوہ کوئی دوسرا آئے۔۔۔ بھلے جماعت اسلامی ہی آجائے جس سے میں سخت مخالفت رکھتا ہوں۔۔۔
مجھے تو اس قوم پر تعجب ہے کہ بار بار ان بےغیرت و بےشرموں کو ہی کیوں آزماتی ہے۔۔
میں ایم کیو ایم کا ووٹر ہوں لیکن عمران خان...