نتائج تلاش

  1. شمشاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    بیت بازی کا نیا دھاگہ تہمت چند اپنے ذمے دھر چلے کس لئے آئے تھے ہم کیا کر چلے (خواجہ میر درد)
  2. شمشاد

    برائے فروخت

    اردو محفل کا نیا سلسلہ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی چیز ہے جو آپ فروخت کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے جو آپ خریدنا چاہتے ہیں تو لکھ کر یہاں اشتہار دے سکتے ہیں۔ اردو محفل کے اراکین کو یہ سہولت فی الحال مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ کاروبار چل نکلا تو کمشن لاگو کرنی پڑے گی۔
  3. شمشاد

    نئے دھاگے کا نیا نام

    کھیل ہی کھیل کے زمرے میں "کون ہے جو محفل میں آیا" کی 100 قسطیں مکمل ہو چکی ہیں۔ کچھ اراکین کی رائے ہے کہ اب اس سلسلے کا نیا نام ہونا چاہیے۔ آپ سب اراکین کی آراء کا انتظار رہے گا کہ نیا نام کیا ہونا چاہیے؟ آپ ایک سے زیادہ نام بھی تجویز کر سکتے ہیں۔
  4. شمشاد

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    بڑی اچھی بات ہے۔ شروع کریں۔ لیکن کیا یہ کتاب کاپی رائٹ فری ہے؟
  5. شمشاد

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    ابھی فہیم بھائی کے ایک مراسلے سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی رکن زینب کی والدہ مختصر علالت کے بعد قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ سب اراکین سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  6. شمشاد

    مراسلہ میٹر

    آپ کے مراسلوں کی اس وقت تعداد کتنی ہے؟ تعداد 131،711 تاریخ 27 مارچ 2012 وقت 23:56
  7. شمشاد

    میرا نیا مشغلہ

    آجکل میں نے نیا مشغلہ اپنایا ہوا ہے اور وہ یہ کہ اردو محفل کے پرانے پرانے دھاگے ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتا ہوں (اور سر دھنتا ہوں)۔ آج مجھے یہ خیال آیا کہ بہت سے ایسے نئے اراکین ہیں جنہوں نے یہ کبھی نہیں پڑھے ہوں گے، تو کیوں نہ ان کی رسائی ان دھاگوں تک آسان کر دوں۔ آپ بھی کوئی پرانا یادگار دھاگہ...
  8. شمشاد

    طریقہ واردات

    گزشتہ دنوں راجا صاحب نے سیل فون کمپنیوں کی لُوٹ مار کے متعلق لکھا تھا۔ ایک اور طریقہ واردات ملاحظہ فرمائیں۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ میں رہنے والوں کے نمبر پر ایک مس کال آتی ہے۔ اب ہم لوگ جو باہر رہتے ہیں تو پاکستان سے مس کال آنے کا مطلب "اللہ خیر کرے" ہی ہو سکتا ہے۔ بندہ جلدی سے اس نمبر پر فون...
  9. شمشاد

    کیسے کیسے بکرے

    ہے ناں بازیگر قسم کے بکرے Out in Morocco between Marrakesh and Essaouira, goats eating in a tree
  10. شمشاد

    Powerpoint Presentation کسطرح پوسٹ کریں

    نبیل بھائی ابن سعید بھائی کیا ایسا ممکن ہے کہ تصویری سیکشن میں ایک ذیلی سیکشن بنا دیا جائے جس میں پاور پوائنٹ کی سلائیدز لگائی جا سکیں۔ مزید یہ کہ پاور پوائنٹ کی پریزنٹیشن ایمبڈ کرنے کا کیا طریقہ ہو گا؟
  11. شمشاد

    باتوں ہی باتوں میں بقلم یوسف ثانی

    باتوں ہی باتوں میں دو افراد باتوں ہی باتوں میں ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ ایک نے غصہ میں آ کر دوسرے سے کہا کہ تم تو بلکل گدھے ہو۔ دوسرے نے کہا گدھے تو تم ہو۔ بس پھر کیا تھا۔ دونوں نے ایک دوسرے کو گدھا ثابت کرنے کے لئے گدھے پن کا ثبوت دینا شروع کر دیا۔ پہلا فرد غصہ کو کم کرتا ہوا بولا چلو ایسا کرتے...
  12. شمشاد

    سچ کی صلیب بقلم یوسف ثانی

    سچ کی صلیب کاش کہ میں بھی جھوٹا ہوتا یا پھر تم ہی سچے ہوتے ہم تم میں یہ فرق نہ ہوتا جھوٹ کی ارضی جنت نہ ہوتی سچ کی صلیب پہ دنیا نہ چڑھتی کاش کہ میں بھی جھوتا ہوتا ================ اس جنت سے گو صلیب بھلی ہے مجھ کو کب یہ تاب ملی ہے پھر میں کیسے منۃ کو کھولوں میں جو بولوں، کیسے بولوں ہمہ تن...
  13. شمشاد

    عینک بقلم یوسف ثانی

    عینک ایک دیہاتی اپنے لیے چشمہ بنوانے شہر گیا۔ ڈاکٹر نے اس کی آنکھیں ٹیسٹ کر کے اس کے لئے ایک چشمہ منتخب کیا تو دیہاتی نے ڈاکٹر صاحب سے کہا۔ ڈاکٹر صاحب! میں یہ عینک لگا کر آسانی سے پڑھ لکھ تو سکتا ہوں نا؟ ڈاکٹر نے جواب دیا ہاں! ہاں کیوں نہیں۔ دیہاتی نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے کہا کہ شکر ہے...
  14. شمشاد

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    آج ایشیا کپ کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 262 اسکور بنائے تھے۔ یونس خان، مصباح الحق اور آفریدی...
  15. شمشاد

    انوکھا مقدمہ

    سعودی عرب کے شہر قصیم کی شرعی عدالت نے اپنی تاریخ میں ایسا عجیب و غریب مقدمہ دیکھا جو کہ قصیم بلکہ پوری مملکت سعودی عرب میں نا ہی پہلے کبھی دیکھا یا سنا گیا تھا۔۔۔ ہم آئے دن خاندانی اختلافات، قطع رحمی اور عناد کی بھینٹ چڑھنے والے افسوس ناک واقعات اور دلوں کو لرزا دینے واقعات کی تفاصیل تو پڑھتے،...
  16. شمشاد

    خفیہ باتیں

    نیا کھیل خفیہ باتیں ہوں گی تو فورم پر ہی لیکن جانے گا وہی جس کو کلمہ شناخت کا علم ہو گا۔ فاتح بھائی کی دریافت یہاں آ جائیں http://infoencrypt.com/ اور بوجھیں بھلا کیا لکھا ہے۔ To decrypt this message use http://infoencrypt.com/ <Encrypted>...
  17. شمشاد

    انٹرویو - یوسف ثانی بقلم یوسف ثانی

    آج ہم جس شخصیت سے آپ کی ملاقات کروانے چلے ہیں یقیناً ہم سے زیادہ آپ انہیں جانتے، پہچانتے ہوں گے کہ ان کی کوکئی ایک حیثیت تو ہے نہیں۔ یہ شاعر ہیں۔۔۔ نثر نگار ہیں۔۔۔ ایک مدیر اخبار ہیں۔۔۔ سنجیدگی بیزار ہیں اور نل جانے کتنی ادبی مجلسوں اور سماجی تنظیموں کے اہل کار ہیں۔۔۔ جب ہم نے پہلے پہل ان کی...
  18. شمشاد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  19. شمشاد

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    شیرازی صاحب کو کہا تھا کہ نیا دھاگہ کھول دیں۔ نجانے کیوں نہیں کھولا۔ الف اللہ ب بسم اللہ پ پڑھ کر ت توبہ کر کے ٹ ٹھیک سے نیا دھاگہ کھول رہا ہوں۔
  20. شمشاد

    چھوٹی موٹی کمپیوٹر گیمیز

    مجھے ایک ایسے رکن کی تلاش ہے جو چھوٹی موٹی کمپیوٹر گیمز فری بنا سکتا ہو کیا محفل میں ایسا کوئی رکن موجود ہے؟
Top