صابرہ امین ، آپ کی غزل کا یہ شعر سطحی سا ہے۔ ایک بات تو یہ کہ یہ شعر ایک سپاٹ سا بیانیہ ہے ۔ اور دوسری بات یہ کہ اظہار کا یہ اسلوب وہ تاثر پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہورہا کہ جو مطلوب ہے ۔ مصرعِ اول میں "اس" کا لفظ بے معنی حشو و زائد میں شمار ہوگا۔ "اس" ایک لفظِ اشارہ ہے لیکن یہ معلوم نہیں...