نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    جس دیس سے ماؤں بہنوں کو

    یہ نظم فیض صاحب کی نہیں ہے ۔ بلکہ فیض مستری کا کلام ہے ۔ فیض صاحب سے ایسا کلام صرف اسی صورت میں ممکن تھا کہ جب تین چار دن سے پینے کو کچھ نہ ملا ہو۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    خوبصورت! بہت اچھی تصویر لی ہے ، عاطف بھائی! اللّٰہ کرے زورِ نظراور زیادہ!
  3. ظہیراحمدظہیر

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    یہ پورٹ قاسم کو آپ نے جلدی میں جناح کیپ ٹوپی نہیں پہنادی ، عاطف بھائی؟! :D
  4. ظہیراحمدظہیر

    یادِ حرم... مولانا سید بدر عالم میرٹھی

    سبحان اللّٰہ ! کیا یادیں ہیں ! بہت خوب ! اچھاا نتخاب ہے راحل بھائی ! شاملِ محفل کرنے کا شکریہ! مطلع کا مصرعِ اول کچھ سمجھ میں نہیں آیا ۔ اس میں یقیناً کوئی ٹائپو ہے جو میری سمجھ میں نہیں آرہا۔ اسے دیکھیے گا ۔ لگے ہاتھوں دسویں اور گیارہویں اشعار کے ٹائپو بھی درست کرلیجیے۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے۔ مفتی تقی عثمانی

    واہ! خوبصورت غزل! مطلع کی کیا بات ہے! اُن کا دیدار تقیؔ کیسا قیامت ہوگا جب فقط اُن کے تصور میں یہ رعنائی ہے بہت خوب!
  6. ظہیراحمدظہیر

    جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ۔۔راغب تحسین

    واہ! بڑی لعاب دار ردیف استعمال کی ہے شاعر نے! پہلے شعر میں دستار کے لیے پلّو کا استعمال ٹھیک نہیں ہے ۔ دستار کا طرّہ ہوتا ہے۔ پَلّو تو چادر ، دوپٹہ وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ہاہاہاہا! معان بھائی ، آپ اور بدمعاشی ؟! بالکل ایسی ہی بات ہے جیسے کڑوا گلاب جامن ۔

    ہاہاہاہا! معان بھائی ، آپ اور بدمعاشی ؟! بالکل ایسی ہی بات ہے جیسے کڑوا گلاب جامن ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    آپ کی عارفانہ صحبت میں رہ کر مجھے بھی کچھ کچھ عرفان حاصل ہوگیا ہے۔ آپ کسی کو بتائیے گا مت ۔

    آپ کی عارفانہ صحبت میں رہ کر مجھے بھی کچھ کچھ عرفان حاصل ہوگیا ہے۔ آپ کسی کو بتائیے گا مت ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    دھوپ اور سایا کہیے نا ، معان بھائی ۔ بارش نہ بھی ہو تو پودوں کو پانی مل ہی جاتا ہے کہیں نہ کہیں...

    دھوپ اور سایا کہیے نا ، معان بھائی ۔ بارش نہ بھی ہو تو پودوں کو پانی مل ہی جاتا ہے کہیں نہ کہیں سے ۔ :) اور مجھ جیسے کیکٹس کو تو پانی کی زیادہ ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ :D
  10. ظہیراحمدظہیر

    یعنی مجھ جیسے آدمی کو خاموش ہی رہنا چاہیے ۔ :D ۔ اسی میں عافیت ہے۔

    یعنی مجھ جیسے آدمی کو خاموش ہی رہنا چاہیے ۔ :D ۔ اسی میں عافیت ہے۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    یہ آپ کا شعر ہے ، گُلِ یاسمیں ؟!

    یہ آپ کا شعر ہے ، گُلِ یاسمیں ؟!
Top