بہت بہت شکریہ ، عرفان بھائی!
میری رائے میں ہر وہ نگارش جو اردو شعر و ادب کی تعلیم اور ترویج میں ممد و معاون ہو معتبر اور اہم ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اردو محفل کے توسط سے قارئین و شائقین کی ایک کثیر تعداد اس مضمون سے مستفید ہوگی ۔ امید ہے کہ آپ کی طرف سے اس طرح کے سلسلے جاری رہیں گے اور...