معشوقہ اپنی تعریفیں خود بیان کررہی تھیں ہم ایسے ہم ویسے امیر لوگ وغیرہ وغیرہ
عاشق سے رہا نہیں گیا تو بولا، ہماری تو چھت بھی ٹپکتی ہے برسات کے دنوں
معشوقہ حیرانی سے رکھ رکھاؤ سے تو ایسے بھی غریب نظر نہیں آتے
عاشق تم بھی تو رکھ رکھاؤ سے اتنی امیر نظر نہیں آتی