ہاں جی
کچھ باتیں واقعی مجھ میں اچھی ہے، میرا معاشرہ بیوی کے بارے میں بہت تنگ نظر رکھتا ہے لیکن میں نے پہلے ہی دن شریک حیات کے ساتھ یہ بات کلئیر کر دی تھی کہ تم بیوی ہو میری زرخرید غلام نہیں نارمل رہو ،ہاں مجھ کبھی شکایت ہو تو ڈائریکٹ بات کرنا دل میں بات نہیں رکھنا میں خدا نہیں جو دل کی بات جان...