یہ کہانی ایک امریکی بیوہ کی ہے جس نے اپنی مرسڈیز گاڑی کو بہت ہی اچھے حالت میں صرف ایک ڈالر میں بیچنے کا اعلان کیا۔ لوگ یقین نہیں کرتے تھے اور اسے مذاق سمجھا، لیکن ایک بزرگ شخص نے اس کا اشتہار دیکھا اور گاڑی دیکھنے کے لیے پہنچا۔ گاڑی واقعی بہت اچھی حالت میں تھی۔
وہ شخص بیچنے والی عورت سے پوچھتا...