عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

یاز

محفلین
aa047.jpg
 

یاز

محفلین
اس گلیشیر کا نام لمی پتی یا لمی پٹی گلیشیر ہے۔ ناران کا راستہ کھلنے میں آخری رکاوٹ یہی ہوا کرتا ہے۔
aa060.jpg
 

یاز

محفلین
ناران میں چونکہ کوئی اٹریکشن نہیں تھی تو شہر میں رکے بغیر آگے بڑھ گئے اور دس بارہ منٹ بعد رکے، جہاں دریا کا پاٹ کافی چوڑا ہو جاتا ہے اور رافٹنگ وغیرہ بھی کی جاتی ہے۔
یہاں رافٹنگ تو نہ کی، لیکن تصاویر کافی بنائیں۔
aa064.jpg
 
Top