ایس توں پِچھاں آلی دا کی قصور سی ؟ برھان سے پہلے والے کی فوٹو بھی لگائیں۔ابتدائی چند تصاویر ہزارہ موٹروے سے
![]()
اس سے پہلے ایم ون پر کافی رش تھا تو چلتی گاڑی سے تصویرکشی کی کوشش نہ کی۔ ہزارہ موٹروے پر مڑے تو ٹریفک خال خال ہی تھی۔ایس توں پِچھاں آلی دا کی قصور سی ؟ برھان سے پہلے والے کی فوٹو بھی لگائیں۔
میں نے گوگل کیا تو پایا کہ روز کا ایک (زیرو ) کم اور سپیس فالتو ہے بس۔۔امریکی صدور کا یہاں بھی کافی احترام کیا جاتا ہے۔
پی آئی اے کی ملکیت نیویارک والا اسی کی فرنچائز ہو شاید
![]()
یہی تو احترام ہےمیں نے گوگل کیا تو پایا کہ روز کا ایک (زیرو ) کم اور سپیس فالتو ہے بس۔۔