آج بھائی نے کہا آؤ تمہیں سیر کراتے ہیں، میں نے سوچا شاید کلفٹن یا پارک وغیرہ ہوگا وہ ہمیں لے گئے قبرستان (ہائے وے کے کنارے چوکنڈی قبرستان) - کہا دیکھو کتنی خوبصورتی سے بنائی گئی قبریں ہیں، میں نے کہا ہاں وہ تو ہے لیکن تمہیں کوئی اور جگہ نہیں ملی. زندگی چاہے جتنی بھی مشکل ہو
موت سے بہتر ہے ،...