آج کل یہ ٹرینڈ کافی ان ہے...
کسی کو سب کچھ کہہ دیا آخر میں یہ کہہ دیا...
مثلا حاجی صاحب پیسہ پیسہ جوڑ کے مشقتیں اٹھاکے حج
کرکے واپس آئے. ائر پورٹ پر علی وقار بھائی نے چھوٹتے ہی کہہ دیا...
ویسے کہنا تو نہیں چاہیے کیونکہ اچھی بات نہیں مگر مشہور ہے نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی...