یوں کہیں آپ کو پرائی آگ سے ہاتھ سینکنے کا موقع نہ ملا...
کسی غریب کی رسوائی سے آنکھیں ٹھنڈی نہ ہوئیں...
بھس میں آگ لگا بی جمالو دور کھڑی. پر کھڑی کی کھڑی رہی. بھس میں آگ نہ لگی!!!
.
اصلاحی بھائی کیا اصلاح کریں جبکہ اچھے بھلے سمجھدار آدمی پسندیدگی کا ٹھینگا دکھا کر جا چکے ہیں...
معیار کا تو یہاں کوئی معیار ہی نہیں ہے!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes: