نتائج تلاش

  1. سید عمران

    رنگ کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟

    ہماری کئی دوست ایسا کرتے ہیں. جب دل بھر جاتا سال دو سال بعد دوسری گاڑی لے لیتے ہیں... کچھ اپرچونیٹی بھی دیکھتے ہیں. گاڑی کے اچھے دام لگے بیچ کر دوسری لے لی، پھر تیسری. سو آن!!!
  2. سید عمران

    رنگ کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟

    گھنے میسنے بنے ہوئے ہیں آج کل... بولتے کچھ نہیں... مگر نظر ہر خبر پر!!!
  3. سید عمران

    ایک چہرہ

    محترم آپ تو یہاں کی بہت مایہ ناز ہستی ہیں... ہم سرور صاحب کے بارے میں جاننے کے خواہش مند ہیں!!!
  4. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    وجہ نامعلوم کیوں بالکل معلوم... جیسے تمام ڈاکٹرز کی ہینڈ رائٹنگ ایک جیسی ہوتی ہے!!!
  5. سید عمران

    اپنے جوتوں کو دھوپ میں رکھیں

    اگرچہ علی بھائی بقائمی ہوش و حواس اپنی بے ہوشی کا علی الاعلان اعلان کرچکے ہیں لیکن طبیب ہی بہتر جانتا ہے اپنے مریض کا مرض... رہے ہمارے ہوش و حواس وہ تو عرصہ ہوا ایک قطعا گمنامی کی زندگی بسر کرنے والے بھیا غارت کرچکے ہیں... کچھ ٹوٹکا اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟؟؟ اگرچہ کائناتی حقیقت تو...
  6. سید عمران

    اپنے جوتوں کو دھوپ میں رکھیں

    کسی کی کیا مجال کہ معرفت کے اس بحر بے کراں میں سے غلطی کے کچھوے نکالنے کی کوشش کرے... اور کوزے میں دریا بھی ہم نے کم کہا. یہ تو کوزے میں ٹھاٹھیں مارتا ودیا ساگر بند ہے... اور کسی کی یہ بھی کیا مجال کہ ایسے انمول جواہرات پر نظر ڈالے بنا گزر جائے. ناپسند آنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں...
  7. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    جی بالکل بجا فرمایا... اصل میں یہاں کسی کو لطیفہ کے دائرے کو لامحدود منتہا تک وسیع کرنا آتا ہی نہیں... سب اپنی اپنی سنجیدگیوں کے تنگ و تاریک حبس زدہ کال کوٹھڑی نما دائروں میں مقید قید تنہائی کی زندگی بسر کررہے ہیں... سب کی محدودانہ تنگ نظر سوچ سے مایوسی کے بعد نظر امید میں اک آپ ہی کی ہستی کی...
  8. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کی بہترین مثال ہمارے سنجیدہ لطائف ہیں جن سے محفل اٹا اٹ بھری پڑی ہے!!!
  9. سید عمران

    تلخ و شیریں مختصر نتائج

    جی بالکل درست فرمایا... سفاک زندگی کے چبھتے ہوئے حقائق ہیں... ان میں سے ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ گاہے کوئی حقیقت عکس بھی دکھاتی ہے... مثال میں ہمارے شیخ صاحب ہیں جنہیں بچوں کی ٹیوشن کے لیے ٹیچر کی ضرورت در پیش آئی. بعد ازاں ضرورت کی سمت و جہت کے زاوئیے تبدیل ہوکر محبت کی خوشنما اصطلاح میں بدل...
  10. سید عمران

    رنگ کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟

    ہمارے ایک انتہائی غیر مصرف شدہ بھیا بھی زمانہ قدیم کی نسبت پانے کے سبب کچھ نیا بننے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں... اس زور آزمائی کے نتیجہ میں ان کی ایڑی گھس گئی اور چوٹی اڑ گئی مگر نتیجہ لاحاصل رہا... اب وہ یہ استفسار کر رہے ہیں کہ اپنے آپ کو ایسے کون سے رنگ میں رنگا جائے کہ زمانہ...
  11. سید عمران

    اپنے جوتوں کو دھوپ میں رکھیں

    جی بالکل... ہمیں بھی سارا قصور صاف محفلین کی کم علمی و کم فہمی کا دکھائی دے رہا ہے... ورنہ ایک ایک ٹوٹکا ایسا ہے کہ سمجھو کوزے میں دریا بند کردیا... ہر ٹوٹکے پر غور و فکر کرنے سے علم و عرفان کی آگاہی اور تجربہ شناسی کے وہ در وا ہوتے ہیں کہ دنیائے طب و سائنس ورطہ حیرت میں پڑی دکھائی دیتی...
  12. سید عمران

    اپنے جوتوں کو دھوپ میں رکھیں

    عبد القدیر بھائی آپ علی بھائی کی بے ہوشی ختم کرنے کے لیے بھی ٹوٹکا بتائیں!!!
  13. سید عمران

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    نسخہ کی افادیت نہ برداشت کرپائیں!!!
  14. سید عمران

    ایک چہرہ

    کون ہیں بھلا؟؟؟
  15. سید عمران

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    جی صد فیصد متفق... مزید یہ کہ یہ مشعلہ فلسفہ ارتقاء سے بھی کافی حد تک مماثلت رکھتا ہے. ذرا غور فرمائیں سراب جیسی دکھنے والی چمکدار جلد جس پر معدنیات و نباتات کا سرے سے کوئی وجود نہیں تھا وہ دیکھتے ہی دیکھتے ارتقائی مراحل طے کرکے سیاہ و سفید کانٹے نما شے کی آ بادی کی طرف ارتقاء پذیر ہوئی جا...
  16. سید عمران

    فریزر ان دلچسپ کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

    بھیا کے سر پہ خدا نے جو دو آنکھیں دی ہیں ان کا ایک مصرف یہ بھی ہے کہ پیسٹ کرنے سے پہلے کاپی کو دیدے پھاڑ کے ایک نظر دیکھ بھی لیا کریں!!!
  17. سید عمران

    گرمی میں کھائے جانے والے کھانے ،فروٹ، سبزیوں اور دیگر اشیاء کے نام

    ہر بات کو اس طرح سنت کہہ دینا مناسب نہیں!!!
  18. سید عمران

    ایک چہرہ

    شاعری پر تبصرہ کے بعد تعارفی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش کردیں!!!
Top