نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    آپ تو خدا سے چاہیں کہ ہم آپ کی پڑھائی پٹی پڑھ لیں!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ہمیں کچھ کہا نہیں تو دل آزاری کیسی... ہم محض خدائی فوجدار بنے روفی بھیا کی سائیڈ لے رہے تھے!!!
  3. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ہر ایک کے کھانے کا ذوق فطرتا الگ ہوتا ہے جس میں وہ خود مجبور ہے... اس بنا پر کسی کو بدذوق یا باذوق کیسے کہا جاسکتا؟؟؟ جیسے چائے جیسے انتہائی بدمزہ ملغوبہ کو پسند کرنے پر ہم کسی کو بدذوق نہیں کہتے... ہوسکتا ہے ان کی زبان میں موجود taste buds کو یہ کسیلا ملغوبہ اچھا لگتا ہو!! !
  4. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    جبکہ صفائی پسند اور صحت کا خیال رکھنے والے لوگ اس معاملہ میں آپ کو باذوق بھی کہہ سکتے ہیں!!!
  5. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    پس معلوم ہوا صفائی کی اصل جڑ تیل کا کھولاؤ ہے... گند جراثیمی ہو یا تیلی یہ سب صاف کردیتا ہے... اب تیلی سے گنگو تیلی کی طرف مت نکل جائیے گا!!!
  6. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    جیسے گھر میں ٹینڈا، کدو، گوبھی وغیرہ جیسی پر تکلف ڈشز بننے کے باوجود بازار سے بریانی، پیزا، برگر بھی وقتا فوقتا آ ہی جاتا ہے!!!
  7. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    یہ جو کچھ رہتے رہتے کہہ ہی گئے اس کو منہ پھٹ کی جگہ بالک نٹ کھٹ کہہ سکتے ہیں ناں!!!
  8. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    جہاں تک صفائی ستھرائی کی بات ہے تو گندے مندے جراثیم کھولتے تیل میں ڈل کر ویسے ہی جل مر جاتے ہیں. باقی بچے وہ ڈھیٹ جراثیم جن کا کھولتا تیل بھی کچھ نہیں بگاڑ سکا تو ان کاکوئی علاج نہیں سوائے اس کے کہ انہیں کچا ہی چبا لیا جائے!!!
  9. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    فرض واجب میں ڈالیں گے تو شاید نفل پر راضی ہوجائیں!!!
  10. سید عمران

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اب ان ڈاکٹر صاحب پر فرض واجب ہے کہ ائیر فرائر میں فرائی کیے گئے آئٹمز کے نقصانات بھی بتائیں!!!
  11. سید عمران

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    اسی لیے تو ہم نے کسی اور شاعر پر ہاتھ صاف کیے... اور اپنے محمد احمد بھیا کو صاف بچا گئے!!!
  12. سید عمران

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    جاسمن صاحبہ فل فارم میں نظر آئیں. خدا انہیں شَاعروں، ٹھیکیدار نما مستریوں اور ایک ایک کپ چائے کے لیے ترسانے والے مہا کنجوس مزدوروں کی نظر بد سے بچائے. لگے ہاتھوں ایک انکشاف ہم بھی کرتے چلیں. اور ہم کیا کرتے شاعر دوسرے شعر میں خود کر رہا ہے کہ روپے کے ریٹ گرنے اور پیٹرول کے ریٹ اٹھنے کے باعث...
  13. سید عمران

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی لائل ہی نہیں!!!
  14. سید عمران

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    ہاں ہاں کیوں نہیں صابرہ بٹیا... اس عالم پیرانہ سالی میں بھی جذبات جوش و شوق کی خشک سالی پنپ نہ سکی... نین بھیا آئیں تو سہی... ان دست ناتواں میں انہیں ہاتھوں ہاتھ لینے جگتی توانائی ضرور ہے!!!
  15. سید عمران

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جاسم کا انداز تحریر چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے کہ پس آئینہ کوئی اور ہے!!!
  16. سید عمران

    شرحِ شتونگڑہ

    اتنے سے کام کے لیے ملنے ملانے کی کیا ضرورت؟؟؟ میزائل شہر کی خبر لینے خود ہی جا پہنچتا ہے!!!
  17. سید عمران

    شرحِ شتونگڑہ

    حاضر تو کیا ہوتے ہم تو مدعو بھی کرتے ہیں... پر ارباب اختیار پروں پہ بانی نہیں پڑنے دیتے!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  18. سید عمران

    شرحِ شتونگڑہ

    بے کار کی شرح کرنے اورکار آمد فتوے دینے میں زمین آسمان کا فرق ہے... آپ ایک بار شرح کریں پھر اس پہ ہمارے فتوے دیکھیں!!!
  19. سید عمران

    سائنس کی تاریخ میں پہلی بار، بار بار تول کر مسکان اور طب کا Mass دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے!!!

    سائنس کی تاریخ میں پہلی بار، بار بار تول کر مسکان اور طب کا Mass دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے!!!
Top