نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہمیں کیوں لگ رہا ہے آپ گدھے اور سینگ کی مثال دیتے دیتے پلٹ سے گئے!!! :unsure::unsure::unsure:
  2. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    جی ہاں اور جن لفظوں میں کی ہے وہ بین السطور ہیں!!!
  3. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ان کی یہ نام نہاد معصومیت ہی بارہ سنگھے کے سینگ بنی ہوئی ہے!!!
  4. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    جی ہاں... آپ کو کوئی کام؟؟؟ :mad::mad::mad:
  5. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    انہیں عین غین کرنے سے پہلے ان کے شین قاف درست کریں!!!
  6. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    یہ عذر امتحان جذب دل کیسا نکل آیا میں الزام اس کو دیتا تھا قصور اپنا نکل آیا
  7. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    اگر غفلت سے باز آیا، جفا کی تلافی کی بھی ظالم نے تو کیا کی
  8. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    اور خدا آپ کو بھیا کے بے ہودہ فلسفہ کی تشریح کرنے سے بچائے!!!
  9. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    اور کریں اپنے بھیا کی مسومیت کا پرچار... دیکھ لیں ان کی چلتر بازیاں!!!
  10. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    خدا گنجے کو کبھی ناخن نہ دے!!!
  11. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہم اچھی طرح جانتے ہیں آپ کی ان خیر خواہیوں کو!!!
  12. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    کوئی نہیں بھائی... جب ان کا نشہ ٹوٹتا ہے یونہی بہکی بہکی ہانکتے ہیں... دل پر لینے کی نہیں!!!
  13. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    آپ کو وضاحت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں... سب جانتے ہیں نشئی کون ہے!!!
  14. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    اس گمراہ کن ایجنسی کی باتوں پر کان دھرنے کی نہیں ہورہی بھائی!!!
  15. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    پہلے ہمیں آئیڈئیے دیتے ہیں... پھر کہتے ہیں ہمارا جوتا ہمارا سر؟؟؟
  16. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    یہ کیا ہرزہ سرائی ہورہی ہے ہمارے خلاف؟؟؟ شکر ہے ہم کاٹ کرنے عین وقت پر آگئے!!!
  17. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    پہلے تو کچھ ہوش و حواس بھی تھے... اب تو بالکل ہی باؤلے ہوگئے... ایسے دبستان اردو کو آگ لگے!!!
  18. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    ہم آپ کی اس تمنا سے خوب واقف ہیں... امپورٹڈ گورنمنٹ نامنظور!!!
  19. سید عمران

    لبیک اللھم لبیک

    آپ اس مبارک سفر پر کچھ لکھیں گے یا ہم اپنی یادیں تازہ کریں؟؟؟
  20. سید عمران

    وہ جو یاد آتے/آتی ہیں۔

    خواتین میں تو بس دو پر ہی بس ہوگئی... سیما علی صاحبہ اور جاسمن صاحبہ!!!
Top