اسرائیل نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ ہر رمضان میں فلسطین کے مسلمانوں پر حملہ ضرور کرنا ہے....
حیرت ہے اس موضوع پر کوئی گفتگو نہیں ہورہی....
انسانیت کی ماں کا سینہ پیٹنے والے تو خیر غیر مسلم ممالک کی گود میں بیٹھ کر ان کا ہی راگ الاپتے ہیں...
مگر مسلمانوں تمہیں کیا ہوگیا ہے؟؟؟