نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سوئفٹ کی بورڈ پر کھڑا زبر کہاں ہے؟؟؟

    سوئفٹ کی بورڈ پر کھڑا زبر کہاں ہے؟؟؟
  2. سید عمران

    موت کی تمنا کرنے کا حکم عام نہیں ہے... یہ تو یہودیوں سے متعلق ایک خاص واقعہ کا ذکر ہے... اللّٰہ...

    موت کی تمنا کرنے کا حکم عام نہیں ہے... یہ تو یہودیوں سے متعلق ایک خاص واقعہ کا ذکر ہے... اللّٰہ تعالی نے ہر جاندار میں موت کا خوف رکھا ہے. اس لیے موت سے خوفزدہ ہونا طبعی امر ہے کوئی قابل گرفت یا گناہ کی بات نہیں... اس کے برعکس حدیث میں موت کی تمنا کرنے کی ممانعت آئی ہے جیسے... تم میں سے کوئی...
  3. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    گڈ ہوگیا... جس کو جائز طریقہ سے جتنی سہولت پہنچا سکیں بہتر ہے!!!
  4. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    جی ہاں بات یہی ہے کہ گھروں میں کام کرنے والی خواتین کی مجموعی آمدنی اور جن گھروں میں کام کرتی ہیں ان کی طرف سے خیال رکھے جانے کے باعث یہ کم از کم بھوکوں نہیں مرتے نہ ہی تن ڈھاپنے کے لیے لباس کا مسئلہ ہوتا ہے. علاج معالجہ کے لیے بھی سب اپنے طور پر ان کی مدد کردیتے ہیں. اگر یہ بھوکے ننگے ہوتے تو...
  5. سید عمران

    سلسلہ اویسیہ

    اول تو اس آیت کی نہایت نا مناسب تفسیر کی گئی ہے... دوم اس آیت میں نماز کا ذکر ہے نہ نماز والے امام کا بلکہ یہ تفسیر ہے کہ اے خدا ہمیں نیکو کاروں کا پیشوا بنا یعنی لوگ ہمیں دیکھ کر ہم سے دین سیکھیں اور دین دار بنیں... ثالث یہاں دعا کرنے والے کا صیغہ مذکر ہے. امام بننے کے لیے وہی دعا...
  6. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    جو لوگ گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ناگفتہ بہ حالات پر مشوش ہیں وہ بتاسکتے ہیں کہ یہ لوگ مع اہل خانہ ہر چند ماہ بعد کراچی سے پنجاب جانے کے اخراجات کیسے افورڈ کرلیتے ہیں؟؟؟ کتنے محفلین ہیں جو بظاہر بھاری تنخواہ لینے کے باوجود ہر سال مع اہل و عیال سیر سپاٹے پر جانا افورڈ کرسکتے ہیں؟؟؟ جبکہ...
  7. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    بے شک جرائم کی شرح غریب بچوں میں زیادہ ہے لیکن اشرافیہ کا صرف ایک فرد جو جرائم کرتا ہے سارے غریبوں کے جرائم ان کے آگے پانی بھرتے ہیں... اصل شیطانی چکر تو ان لوگوں کا جس نے ہمیں آپ کو گھن چکر بنا کر رکھا ہوا ہے!!!
  8. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    جی بالکل ایسا ہی! !!
  9. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    گھروں میں کام کرنے والی خواتین صرف ایک کام نہیں کرتیں. برتن جھاڑو پونچھا سمیت تین چار کام کرتی ہیں. پھر تنخواہ کے علاوہ بھی ان کا خیال رکھا جاتا ہے. اور جہاں ان کا کام نہیں بنتا وہ اس گھر کو چھوڑ کر دوسری راہ لیتی ہیں!!!
  10. سید عمران

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    بھیا کی اصلاح ہم بلا شرکت غیرے کرنے کی سکت رکھتے ہیں!!!
  11. سید عمران

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہا ہا ہا... بھائی ساب تسی وی ناں... ابھی ہم اپنے نفسیاتی بھیا کی سنجیدہ نفسیاتی گفتگو کے کاپی پیسٹ ماخذ کا کھوج لگانے کا سوچ ہی رہے تھے کہ اس انتہائی درجہ کے غیر سنجیدہ مراسلہ سے ذہن پھر بھٹک گیا... بھلا بتائیے اتنی ثقیل اور سنجیدہ گفتگو وہ بھی املا کی اغلاط کے بغیر، تن تنہا بھیا کا کارنامہ...
  12. سید عمران

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    اس مکتبہ میں وہابیت بریلویت کی ایجاد سے قبل کی تفاسیر اور احادیث کی شروحات کا بھی بہترین ذخیرہ موجود ہے!!!
  13. سید عمران

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    صحیح فرمایا... انڈیا میں تو ہر شخص امبانی اور ٹاٹا ہے!!!
  14. سید عمران

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    جب تک آپ زلزلہ کو دعوت دینے والے پاپوں سے تائب نہیں ہوجاتے زلزلے بدستور آتے رہیں گے!!!
  15. سید عمران

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    بولے تو آپ کے من میں بھی روفی بھیا کے لیے ہمارے جیسے وچار ہیں!!! :unsure::unsure::unsure:
  16. سید عمران

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    یہ تو سیم ٹو سیم لڑاکا پڑوسنیوں جیسے گن کی چاہت ہے!!!
  17. سید عمران

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    اس بحث سے یہ نتیجہ نکلا کہ ہونا تو یہ چاہیے کہ ہمارے اٹھنے کے بعد ہی سورج طلوع ہو!!!
  18. سید عمران

    عام لطیفے

    تو ایک اچھا سا غمگین لطیفہ عرض ہے... ایک تھا بھیا!!!
  19. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    یہ جاہ و جلال آپ پر اپنا اثر کیوں نہیں دکھاتا؟؟؟
Top