نتائج تلاش

  1. سید عمران

    روشن صبح

    مسجد میں میرج ہال، اسٹیج، برائڈل روم، کیٹرنگ؟؟ ؟ :unsure::unsure::unsure:
  2. سید عمران

    جان ہی تو لاکھوں کی ہے... شکر ہے بچ گئی!!!

  3. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یعنی اگر غلطی سے ہماری پڑوسن نہ ہوتیں تو ان کا وزن بھی پھولنے سے کم ہو جاتا؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
  4. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یا حیرت... پھر ہماری پڑوسن گل بی بی کا وزن پھولنے کی وجہ سے کیوں بڑھ گیا؟؟؟
  5. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    محفلین کو ایک عدد نئی نویلی جننی مبارک ہو... نوع انسانی میں تو اتنی عمریں نہ پائی جاویں!!!
  6. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    خود لکھیں، خود پڑھیں پھر ہمارے ساتھ مل کر ہنسیں!!! :LOL::LOL::LOL:
  7. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ان کاموں کے لیے آپ کے اپنے ذاتی پرسنل بھیا ہیں ناں!!!
  8. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    گردش ایام کا ہیر پھیر ہے سب... محمد عدنان اکبری نقیبی جیسے طول و عرض پر جگہ گھیرنے والے نام کو معان کہہ کر اسی گز کے کوارٹر تک محدود کرنے کا تمغہ... ظہیر احمد ظہیر... ظاظ... اوپر سے بھیا کہہ کر خود سے جونئیربھی بنادیا... ویسے محتر مہ گل بکاؤلی صاحبہ کی عمر عزیز خیر سے کیا رہی ہوگی!!!
  9. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اس سے بھی بڑا احمقانہ جملہ یہ ہے... کار حیات کائنات از خود چل رہا ہے... خدا سے کچھ نہیں ہوتا!!!
  10. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    سب سے زیادہ تو نہیں لیکن ایک بڑا احمقانہ جملہ ہے... پیسے سے "کچھ" نہیں ہوتا!!!
  11. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    سیدھا سیدھا بولیں میرے اپنے حبیب بینک پلازہ کی چھت پر چڑھ کر لکھیں!!!
  12. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ماہرین فزکس کے مطابق یہ سارا چکر (Mass and Volume ) کی فضولیات کا ہے!!!
  13. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    جیسے ایک بھیا کا مزاج اتنا "سادہ" ہوتا ہے!!!
  14. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    واہ!!! محفل بدر اور بدرِ محفل... زبردست... تالیاں!!! :applause::applause::applause:
  15. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    علامہ باجی... ہاہاہا... محفل پر اکمل زیدی بھائی کی آپا چنبیلی کچھ کم تھیں کہ رہی سہی کسر علامہ باجی نے پوری کردی... کل یگ ہے صاحب جو ہو جائے سو کم ہے!!!
  16. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    احمد بھائی کی باتوں کو اتنا بھی دل پر لینے کی نہیں ہورہی!!! ;););)
  17. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اور دل ہی دل میں (منحوس مارا کہاں سے پلے پڑ گیا. دو منٹ سکون سے نہیں بیٹھنے دیتا!!!)
  18. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اب تک ہم سمجھ رہے تھے کہ لغت کا ستیاناس کرنے کے ہم تن تنہا ذمہ دار ہیں!!!
  19. سید عمران

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اس لیے کہ فون کرنے والے کو معلوم ہوتا ہے پاکستان میں سات بجے والی ٹرین کبھی سات بجے نہیں آتی!!!
Top