نرسز، شو بز سے متعلق اور ائیر ہوسٹز بذات خود بری نہیں ہوتیں. لیکن یہ بھی افسوس ناک حقیقت ہے کہ کرپٹ مردوں کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوکر یا تو بری بن جاتی ہیں یا عزت بچا کر دوسری راہ اختیار کرلیتی ہیں.
ان پرو فیشنز سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہمارا معاشرہ کس نظر سے دیکھتا ہے بالا مراسلے میں...