نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    امریکی غلامی کے بارے میں کیا رائے ہے؟؟؟
  2. سید عمران

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    سنجیدگی سے صرف بے وقوف بنتے رہنا چاہیے!!!
  3. سید عمران

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    آپ کے صاحب بھی تو ان کے ہمنوا ہوگئے جیسا کہ لڑی کے عنوان سے ظاہر ہے!!!
  4. سید عمران

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    امریکہ کی غلامی قبول کرنے کی وجہ سے کہا ہے!!!
  5. سید عمران

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    عمران اور دیگر بیگرز میں کیا فرق رہ گیا؟؟؟ کیوں یہ حکومت بدل کر عمران کو لانے کے لیے مارچ و دیگر کوشش کی جائیں؟؟؟ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے نہیں ہیں؟؟؟
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ویسے مذاق کیتا سی... ہر اہل ایمان اللہ کا ولی ہے... کما قال اللہ... اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْاۙ... مگر ایمان اور ولایت کے درجات ہیں!!!
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    توبہ توبہ... ایسا سوچنے کا خوابوں میں بھی خواب نہ دیکھیے گا!!!
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    خدا تو سب کا ایک ہے... لیکن نوازشات میں فرق ہے... حیرت ان نوازشات کے ظہور کی اظہار پر ہوئی!!!
  9. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ہمیں بھی ایسی تعلق والی سہیلی سے ملا دیں!!!
  10. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آپ تو اچھے خاصے بابے نکلے... بلاوجہ دیس پردیس میں خجل خوار ہورہے ہیں... ایک آستانہ کھول لیں. پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں... اور اپنے ذاتی بھیا کو بھاری ترسیلات زر وصول کرنے کے لیے اکاؤنٹنٹ بنا لیں!!!
  11. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت خوب!!!
  12. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    خدا اس احسان کے بدلہ آپ کی زندگی کو دھنک کے سارے رنگوں سے رنگ دے!!!
  13. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    اصل میں جذبات کی موسلا دھار برسات کے بعد آپ کی رنگین آشیرباد کی جب دھوپ نکلی تو سپیدہ الوان سے رنگوں کی بارات نکلی!!!
  14. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    ایسا کیا کہہ دیا ہے آپ نے جو احذاف کے اہداف تلاشیں... اب تو بڑے سرکار سے رنگینی زیست کی آشیرباد بھی مل گئی ہے... تو رنگ دیں محفل کو اپنے رنگ میں!!!
  15. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    خدا کی لاکھوں کروڑوں رحمتوں ہوں اس پہ جو ہمیں ایسی دعائیں دے!!!
  16. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    اس عمر میں سلاجیت کی کوئی ضرورت نہیں... ہماری مراد گھٹنوں جوڑوں کے دردوں سے ہے... ذہنوں کو ادھر ادھر بھٹکانے کی کوئی ضرورت نہیں!!!
  17. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اور عقاب باد سے غالبا بادی چیزیں مراد لے رہے ہیں جنہیں کھا کھا کر مخالف سمت میں مخالفت پر توندی نکل آئی ہے!!!
  18. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    سلاجیت تو بدنام محض ہے قوتیں تو اور بھی بڑی ہیں!!!
  19. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    یہ جملہ ہمارے ہاتھ پکڑ تا ہے... ورنہ ہم تو جانے کیا کیا الا بلا شئیر کردیں!!!
Top