ہاہاہا...
بڑے بڑوں نے ایسی بات کردی کہ ہمارے کہنے کو کچھ نہ بچا!!!
مرزا بھائی یہ بڑے سرکار ہیں...
ان کی باتوں کو سچ بالکل نہ گردانیں...
ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں...
بڑے بڑے استاد ان کو بڑا استاد مانتے ہیں...
ان کے پیجز پر جائیں اور ودیا ساگر پائیں...
وارث بھائی حد ہوتی ہے انکساری کی...