نتائج تلاش

  1. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    آخر میں عاجزانہ اور انکسارانہ گزارش ہے جو عموما ہم کرتے نہیں کہ ہماری جتنی بھی باتیں طبع نازک پہ ناگوار گزری ہوں آپ ان کا بھرپور انتقام ہمارے بھیا سے لے سکتے ہیں... اس سلسلہ میں ان کی خدمات چوبیس گھنٹے حاضر رہیں گی... زحمت دینے کا پیشگی شکریہ!!!
  2. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    یقین واثق ہے کہ ہمارے پڑھنے سے قبل ہی اس بابت سینکڑوں مشورے مفت لائن حاضر ہوگئے ہوں گے!!!
  3. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    یہاں بھی دو تین سو شعراء اس کام کے لیے ہر وقت بلا معاوضہ دستیاب ہیں... کچھ تو پلے سے خرچہ بھی دیں گے!!!
  4. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    جہاں انتہا درجہ کی ان تھک اور تریاق آلود شاعری پیش کی جائے گی؟؟؟
  5. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    تھکے ماندہ عاشق سے تو یہ کام بھی نہ ہوتے!!!
  6. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    آپ یہ رائے نہیں دیتے تب بھی ایڈمن ایسا ہی کرتے!!!
  7. سید عمران

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    نہیں میرے بھائی ایسا سوچنا بھی مت!!!
  8. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جوتے کی دوکان پر کیا لکھا ہوتا؟؟؟
  9. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    پر اس والے معاملہ میں ان کی سادگی اور بھولپن چھلک چھلک کر نڈھال ہوئے جارہے ہیں!!!
  10. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کبھی بندے نوں بندے دا پتر نئی بننے دینا!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  11. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آپا کون سا سمجھ گئیں!!!
  12. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آہ تو اس پر بھی نکلتی ہے کہ آپ بھی نہ سمجھ سکے... پوچھ لیں وقار بھائی سے!!!
  13. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہمیں آپ کی سمجھداری پر پورا بھروسہ تھا!!!
  14. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آہ.... آپ آج تک نہ سمجھ سکیں!!!
  15. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    وہاں سے!!! :embarrassed1: :embarrassed1::embarrassed1:
  16. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کتاب تو آج بھی ہے مگر سینڈوچ بنانے کا پرچہ الگ تھا وہ گم ہوگیا!!!
  17. سید عمران

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اور ہمیں بھی بہت پسند ہے....
  18. سید عمران

    آئیں گپ شپ کریں

    صحیح کہا... روفی بھائی بھی کیا شاعری جیسی فالتو باتیں لے بیٹھے!!! :mad: :mad::mad:
  19. سید عمران

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    موقع ملے نہ ملے اپنا کام پورا... بھاڑ میں جائے بھورا!!!
  20. سید عمران

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    اس نرمی کا سب سے زیادہ ناجائز فائدہ ہم ہی اٹھائیں گے!!!
Top