بے چارے علی وقار بھائی...
فلرٹ والے لطف کی صرف تشریح کرتے ہوئے دھر لیے گئے...
کہیں جو سیدھا فلرٹ والے لطف سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پکڑے جاتے تو استانی صاحبہ نے سیدھا مرغا بنادینا تھا!!!
آپ کا ہر قول اتنی گہرائی لیے ہوتا ہے کہ ماہر سے ماہر غوطہ خور کا بچنا محال ہوجاتاہے...
ہمارے ایک پوشیدہ بھیا کب سے آپ کے اقوال زریں کے بحر بے کراں میں غوطہ زن ہوئے گمنامی میں ڈوبے پڑے ہیں!!!