ہومیوپیتھی دوا لگ گئی تو لاکھ کی ورنہ خاک کی...
ہمارے بچوں کے ٹانسلز یا پیٹ خراب ہوتے تو ایک ہومیو ڈاکٹر کے پاس لے جاتے. ہمیشہ فائدہ ہوتا. ان ڈاکٹرکے انتقال کے بعد ایک دو ڈاکٹروں کو اور دکھایا مگر کوئی فائدہ نہ ہوا...
دیگر گھر والوں کو ہومیو ادویات سے فائدہ نہیں ہوتا!!!