پہلی بات ہماری آپشنل نہیں اس کے لیے سوری...
دوسری بات اگر ہماری اردو اتنی اچھی ہوتی تو آبویسلی ہم اتنی انگلش یوز نہیں کرتے...
بٹ اب آپ کی فرینڈشپ اویلیبل ہوئی ہے تو آئی ہوپ کہ ہماری اردو بھی کافی گروم کرے گی...
بس اسی طرح آپ سے فیوچر میں بھی گائڈینس کی ریکویسٹ ہے!!!