مولانا جلال الدین رومی بلخ میں پیدا ہوئے. سلطنت خوارزم کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے. بعد میں قونیہ آگئے اور وہیں ان کی قبر ہے.
اناطولیہ پر 1070ء میں سلجوقیوں نے قبضہ کرلیا تھااور قونیہ کو اس کا صدر مقام بنایا. اس لیے اناطولیہ کو سلاجقہ روم کہا جانے لگا. لیکن جب مطلق روم بولیں گے تو اس...