نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    3 منٹ قبل بریکنگ,پاکستان اور انڈیا کے درمیان زمین، فضا، اور سمندر میں مکمل جنگ بندی ہو گی: انڈین سیکریٹری خارجہ انڈیا کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے آج دن کے تین بج کر 35 منٹ پر انڈیا کے...
  2. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    کیا جنگ بندی کا باقاعدہ اعلان کیا گیا گیا ہے دونوں اطراف سے ؟؟؟؟ سننے میں آیا ہے کہ امریکا نے ثالثی کا کردار ادا کیا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اتفاق سے آج صبح میں آپ ہی کو یاد کر رہا تھا ۔کہ ابھی تک کوئی رد عمل یا سید ذیشان نے متعقلہ پیغام نہیں بھیجا ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو بھی چائے بنائے ثمرین جیسی بنائے ، ورنہ ہم نہ پئیں گے ۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    پھر تو یہ کوئی نندنی ہو گی ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر اس کے بعد ؟
  7. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    کتاب میں سے پھٹے ہوئے کچھ اوراق یاد آرہے ہیں جن میں گرجا گھر کی توبہ اور اعترافات کا باب تھا ۔
  8. سید عاطف علی

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    یہی تو ساری بات ہے ۔بہر حال ۔ اب سنا ہے لاہور میں ٹریفک کیمرے سے آٹو میٹک جرمانے بھی ہونے لگے ہیں ٹریفکوایولیشزنز کی پابندی کے لیے ۔ کراچی میں شاید ایسا کچھ نہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    خبردار !!! ہم آپ کو ہر گز ہر گز اپنی مردہ ضمیری کو للکارنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔
  10. سید عاطف علی

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    جیسے کراچی میں کئی دہائیوں قبل ونڈ سکرین پر انجن اور چیسز کے نمبر کا ٹیٹو بنوانا لازم کیا گیا تھا ۔بذریعہ سینڈ بلاسٹنگ ۔یہی کہانی ہو گی ۔
  11. سید عاطف علی

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    کار انسپیکشن کی کمپنییاں کھولی گئی ہوں گی لاگو کرنے سے پہلے ۔
  12. سید عاطف علی

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    یہاں بھی ہر سال گاڑی کے مکمل ہیلتھ ٹیسٹ کے بعد سرٹیفیکیٹ تجدید کروانا ضروری ہے ۔ اور اس میں کاربن ایمیشن وغیرہ بھی شامل ہوتے ہیں اور سب عمومی لوازمات بھی مثلا سائیڈ سلپ ، الائنمنٹ ٹائر کی حالت پینٹ آئل لیکیج وغیرہ۔ اس کو ۔فحص الدوری۔ کہا جاتا ہے۔ یعنی ۔پیریاڈک ایگزامینیشن۔
  13. سید عاطف علی

    غلط العام اور غلط العوام

    اچھا مضمون لکھا ہے شاید پہلے نظر سے گزرا ہوا بھی ہے ۔ اس میں تلاشنا قبولنا وغیرہ کو زیر بحث نہیں لایا اوریقینا اسی طرح کچھ یا کئی اور الفاظ بھی ہوں گے ۔ ویسے مجھے تو یہ سنتے ہی ریڑھ کی ہڈی میں ایک بہت سخت جھر جھری سی دوڑ جاتی ہے ۔۔ [/ISPOILER]
  14. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    واہ ۔ گذری مسافتوں پہ بھی ڈالیں ذرا نظر قُربت کی ساعتوں کا مُقدّر بھی دیکھ لیں شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ہم جاتی رُتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
  15. سید عاطف علی

    ریختہ ویبگاہ پر رضا عظیم آبادی کا ایک شعر

    اور یہ امکان بھی بعید از قیاس بہیں کہ یہ کرم کتابی شاعر کے دماغ میں اس کے تخیل کی جگالی پر پلنے والے کیڑے سے کوئی دور کی رشتہ داری رکھتا ہو۔ لگتا ہے ان کیڑوں کو محفل کے الوداع کی بھنک پڑ گئی اور دونوں مل کر کوئی سازش رچا رہے ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ریختہ ویبگاہ پر رضا عظیم آبادی کا ایک شعر

    مجھے اس کیڑے کے تبسم کی لطافت پر رشک آرہا ہے جس نے کاغذ کو چاٹ کر اس لفظ کو یہ شکل دی اور ہم جیسوں کو اپنے تخیل کے گھوڑوں سے ایک موہومہ دشمن کے سائے کو روندنے پر لگا دیا۔ کاش یہ بحث بھی وہ کیڑا پڑھے تو کیا تماشا ہو۔
  17. سید عاطف علی

    منشی تلوک چند محروم : ستیہ پال آنند

    :D:D:D:D:D اکادمی ایوارڈ نہیں،،، لہجے اور کیفیت کے ضبط کا نوبل انعام ظہیر بھائی ۔۔۔۔
Top