اور ہم اتفاق کرتے ہیں کسی قدر۔ آپ کے اپنےساتھ اور محفل کے ساتھ زیادتی تھی یہ ۔
اتنی مثبت سرگرمی والے رکن کا نہ ہو نا ایک نقصان تھا ۔
خیر اب کیا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔
شروع میں تو میں سمجھا تھا کہ کچھ غلطی ہو گئی ۔میری وفا (تجھ) پر۔۔۔۔ یا اس طرح کا کوئی ٹائپو ہو گیا ۔ :)
ہو گا کچھ پرانا قصہ ۔۔۔
لیکن یہاں تو وصیت کا ماحول برپا تھا ۔