نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    خنجر چلے کسی پہ تڑپتی ہے جاسمین سارے جہاں کا درد بس اس کے جگر میں ہے ٹیگ کرنے کے ضرورت ہے؟
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط کاریوں کا دکھ کمزور لوگوں کو زیادہ ملتا ہے۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا دیں گی وہاں کے احوال تو
  4. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اب جو جوہری باقی رہ گئےانہیں ہی غنیمت جان لیجیے۔
  5. سید عاطف علی

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    وہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زن زر زمین کو جھگڑے کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس کے پیچھے جاگیردارانہ سوچ کےنمونے کی جھلک نظر آتی ہے۔
  7. سید عاطف علی

    اچھا اب لگے ہاتھوں یہ بھی فرمائیے کہ حضرت داغ جہاں بیٹھے تھے وہاں سے اٹھنے کی نوبت کیسے آگئی تھی؟

    اچھا اب لگے ہاتھوں یہ بھی فرمائیے کہ حضرت داغ جہاں بیٹھے تھے وہاں سے اٹھنے کی نوبت کیسے آگئی تھی؟
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رستے زخم بھی بالآخر وقت کے ساتھ بھر ہی جاتے ہیں آپا۔ لیکن دل تو دل ہے۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    ابھی تو کہا کہ مثبت والا مطلب سامنے رکھیے۔اقتباس کو سامنے رکھتے ہوئے۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    اقتباس کو نظر انداز کرنے کی سزا ملے گی آپ کو ۔
  11. سید عاطف علی

    ارے جاسمن اتنی گہرائی میں نہ جائیے۔کنواں بس اتنا ہی کھودنا کافی ہے کہ صاف پانی میسر آجائے۔

    ارے جاسمن اتنی گہرائی میں نہ جائیے۔کنواں بس اتنا ہی کھودنا کافی ہے کہ صاف پانی میسر آجائے۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    پاکستان رہے گا بھی نہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    پھینکے ہوئے تیر تو بہر حال کہیں گریں ہی گے۔ امید اچھی اور کوشش مثبت رکھنا چاہیے۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    کاش انسان اپنا نقصان کر نے سے پہلے سبق سیکھے۔
  15. سید عاطف علی

    محفل کے جِن بھوت

    یوں سمجھ لیجیے کہ اختتام تو بہر حال ہر چیز کا ہونا ہی ہے۔ آئین جہان ہے جدائی۔
  16. سید عاطف علی

    جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے۔

    جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے۔
  17. سید عاطف علی

    یہاں ہم کون ہیں ؟

    یہاں ہم کون ہیں ؟
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈس ہارٹ ہے گل ان دنوں، اللہ تعالی اس کے دل کو جلد بحال کرے ۔
  19. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    خبروں میں تو ابھی تک کچھ نہیں آیا ایسا واقعہ ۔
  20. سید عاطف علی

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی ساحر
Top