فوئد الفوادمیں حضورنظام الدین اؤلیاء قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں یعنی میں مفہوم بیان کررہا ہوں کہ عشق دراصل عشقا سے مشتق ہے اور یہ ایک ایسی بوٹی ہے جو کہ کسی سرسبز درخت پر کسی پرندے کے پاؤںً سے لگ کر آتی ہے تو یہ بوٹی اس درخت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے بوٹی تو ہری بھری ہوتی جاتی ہے لیکن درخت روز...