حاتم راجپوت غالبا سب رنگ میں آج سے 35 یا چالیس سال پہلے ہمزاد کے نام سے ایک سلسلہ وار داستان شروع ہوئی (شیخ کرامت کی داستان حیات جو کہ اس نے بستر مرگ پر بیان کی) چونکہ اس زمانے میں تفریح کا کوئی اور ذریعہ ہوتا نہیں تھا سو لوگ سب رنگ کو برے انہماک سے پڑھتے تھے اس داستان کو بدقسمتی سے اصل سمجھ لیا...