یہ لطیفے بنائے جانے کی بھی خوب کہی بٹوارے سے پہلے تک یعنی قریبا چھیاسٹھ سال پہلے تک متمدن تہذیبیں لکھنؤ ، حیدر آباد دکن،دہلی وغیرہ پنجابیوں پر لطیفے بنایا کرتی تھیں اب پنجابی اگر پٹھانوں پر بناتے ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں مکافات عمل ہے ۔پٹھان تو ایک عظیم قوم فاتح قوم ہے اپنے علاقے سےنکل کر روہیلہ...