نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    بلڈ گروپ سے شخصیت کا اندازہ

    یہ تحقیق بالکل ہی بے بنیاد ہے۔بلڈ گروپس پر میں نے کافی تحقیق کی ہوئی ہے لیکن چونکہ ادھر کوئی ایسا زمرہ نہیں ہے جس میں اس کو پیش کیا جاسکے
  2. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    میرے ایک دوست ہیں عائلی تخلص کرتے ہیں لاڑکانہ سے متعلق ہیں انہوں نے اپنی ایک کتاب مکاشفات اسرار میں ایسا لکھا تھا تو یہ میرے منہ پر چڑھ گیا اب باؤجود کوشش نہیں اترتا ۔ بقول استاد ابراہیم ذوق اے ذوق دیکھ دخترِ رز کو نہ منہ لگا چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
  3. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کا پرندوں اور جانوروں کی آوازیں نکالنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

    لڑکی کا پرندوں اور جانوروں کی آوازیں نکالنے کا حیرت انگیز مظاہرہ
  4. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    صرف اس بات کی خوشی ہوئی کہ آپ ہماری پیاری اردو محفل سے نامراد نہیں گئے بلکہ بقول شیخ اقبال لاہوری تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب بہت دعائیں شکریہ
  5. عظیم اللہ قریشی

    میری فارسی زبان کی ایک غزل ۔ منصور آفاق

    چلیں جناب صاحبِ بصارت تو ہیں دعا کرتے ہیں کہ آپ صاحب بصیرت بھی ہوجائیں دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
  6. عظیم اللہ قریشی

    میری فارسی زبان کی ایک غزل ۔ منصور آفاق

    ارے لئیق احمد صاحب میں تو سمجھا تھا کہ آپ خط کا لفافہ دیکھ کر ہی اندر کا مضمون بھانپ لیتے ہونگیں
  7. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    پوچھتے کیا ہو مذہب اقبال یہ گنہگار بوترابی ہے اس شعر نے کل سے گرفت میں لیا ہوا ہے اور میں اس شعر کو بار بار دہرا رہا ہوں
  8. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    ڈاکٹراقبال کے دیوان و کلیات یعنی اقبال کے نام سے جو کلام مدون ہے یا زبان زد عام ہے اس میں مندرجہ بالا اشعار جو کہ راشد فاروق صاحب شریک محفل کیے ہیں یہ آپ اقبال جمع شدہ کلام میں قطعا نہ ملیں گے دراصل یہ کلام باقیات اقبال میں شامل ہے جو کہ ڈاکٹر اقبال لاہوری اپنی زندگی میں ہی لاہور سے شائع ہونے...
  9. عظیم اللہ قریشی

    ایسے خطرناک کرتب آپکی سات نسلوں میں کسی نے نہیں دیکھے ہونگے

    ایسے خطرناک کرتب آپکی سات نسلوں میں کسی نے نہیں دیکھے ہونگے۔ دیکھئے گا اور بتائیں کہ کیسا لگا خاص کر جب سٹنٹ مین تیس چالیس ٹیوب لائٹس کے درمیان چھلانگ لگا دیتا ہے اور پھر سب سے آخری سٹنٹ جس میں لوہے کی کیلوں سے بھرے بلاک پر ایک سٹنٹ مین کو لٹا دیتا جاتا ہے اور پھر اس کے دوسرا کیلوں سے بھرا بلاک...
  10. عظیم اللہ قریشی

    وہری اور آغا خانی کون ہیں؟ ایک مختصر تعارف

    بوہری اور آغا خانیوں میں کیا فرق ہے؟ انکی تاریخ کیا ہے اور کیا بوہری اور آغا خانی مسلمان ہیں؟ بوہری اور آغا خانی دونوں کی اصل ایک ہے۔ امام جعفر صادق(ع) کے کئی بیٹے تھے جن میں سب سے بڑے حضرت اسماعیل تھے۔ امام صادق(ع) کے زمانے میں ہی کچھ لوگوں نے تصوّر کرنا شروع کر دیا تھا کہ امام صادق(ع) کے بعد...
  11. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    کیوں کسی نے کوئی لطیفہ سنا دیا ہے کہ باچھیں کھل رہی ہیں
  12. عظیم اللہ قریشی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    آپ پتھر ہیں کیا ؟؟؟
  13. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    نایاب جی میں بڑا چوہدری عالم ہوں کہ آپ نے مجھے ٹیگ کردیا ہے؟؟؟؟ بہرحال میرے خیال سے اسکا تعلق اس حدیث شریف سے ہے اَلفَقرُ فَخرِی وَالفَقرُ مِنِّی اَلدُّنیَا حَرَامُ عَلیٰ اَھلِ العُقبیٰ وَالعُقبیٰ حَرَامُ علیٰ اَھلِ الدُّنیَا وَاَھلُ العُقبیٰ حَرَامُ عَلیٰ طَالِبِ المولیٰ(فقر میرا فخر ہے اور فقر...
  14. عظیم اللہ قریشی

    سلطنت عثمانیہ کا عظیم بادشاہ

    آج کل میرا سلطان کے نام سے ایک پروگرام بھی چل رہا ہے۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    ساجد آپ نے تو لعن طعن کرنے میں شائد ایم فل کررکھا ہے لعنت کے نشیب و فراز ،عرض و طول،پورب و پچھم کو ایسا ٹھونک بجا کرمفصل و بلیغ لعنت کی ہے کہ کھٹملوں کو بھی شائد لعنت کے اتنے وسیع مفاہیم کا علم نہ ہوگا
  16. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    غالبیات پر پی ایچ ڈی کرنے والے اور جھٹ سے غیر متفق کابٹن دبانے والوں کے نام مرازاغالب کی منقبت بحضور امام الاؤلیاء ابو تراب کے نام دہر جز جلوۂ یکتائیِ معشوق نہیں ہم کہاں ہوتے اگر حُسن نہ ہوتا خودبیں محبوبِ حقیقی کے جلوۂ یکتائی سے زمانہ وجود میں آیا۔ اگر اس کا حسن یہ نمائش پسندی نہ کرتا تو ہم...
  17. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    نہیں ایسی بات نہیں جناب ۔۔۔دراصل بندہ کو یہ غلط فہمی تھی کہ آپ کافی صاحب علم بندے ہو لیکن آپ کےانتہائی عامیانہ علمی انداز نے بندے کو بہت مایوس کیا ۔۔۔۔مندرجہ بالا اشعار میں اور بھی بہت ساری باتیں توجہ طلب اور وضاحت طلب تھیں جہاں تک ۔۔۔ہے اس کی طبیعت میں تشیع بھی ذرا ۔۔۔۔تو یہ تو اقبال نے نہیں...
  18. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    سید عاطف علی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔۔آپ کے بارے میں بندہ جو حسن ظن رکھتا تھا سو آج وہ برتن بیچ چوراہے میں پھوٹ گیا ۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    سب کچھ ڈبو کر رکھ دیا ہے ۔۔۔ہر سہ دے غرق کڑل
Top