نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    لاسانے

    مجھے تو بعض اوقات کیچپ بہت برالگتا ہے کیونکہ اس میں میٹھے کا ٹیسٹ ہوتا ہے لیکن اگرایک ڈش اکیلے میں کھائی جائے تو بہت مزا دیتی ہے دراصل اکثر بوفے میں جب مصالحے دار چیزیں مثلا ٹکا ٹک یا بھنا ہوا بٹیرا کھانے کے بعد جب شاشلک اور چامنگ کو ہاتھ لگایا جاتا ہے تو پھر اس کا ذائقہ میٹھا لگتا ہے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    اَدائیں حشر جگائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے-شہزاد قیس

    حسین پریاں چلیں ساتھ کر کے ’’سترہ‘‘ سنگھار اُسے نظر سے بچائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے بہت خوبصورت ترکیب ہے مزہ آگیا سولہ سنگارکا توسناتھا سترہ سنگار کیا بات ہے لگتا ہے مشاطہ(بیوٹیشن) دیار مغرب سے خصوصی تربیت لیکر آئی ہے بقول فراز مؤقلم حلقہ ابر سے بنا دے خنجر لفظ نوحوں میں رقم مدحِ رخِ یار کریں
  3. عظیم اللہ قریشی

    لاسانے

    منہ میں پانی آگیاہے
  4. عظیم اللہ قریشی

    ڈیڑھ سالہ بچی کی تدفین سے انکار

    مطلب آپکا یہ ہواکہ بیٹنگ کرتے نظرآتے ہیں خدا سمجھے اس کرکٹ سے
  5. عظیم اللہ قریشی

    میر ی ماں تھک گئی ہوں میں

    اوہ میرے خدا یہ کارنامہ آپ کا انجام کردہ ہے شاعرہ کا نام بتانے کا بہت بہت شکریہ میں آپ کا مشکور ہوں
  6. عظیم اللہ قریشی

    میر ی ماں تھک گئی ہوں میں

    جن بچوں یا بچیوں کی مائیں مر جاتی ہیں ان کی کیفیت کو کس خوبصورتی سے کسی ظالم نے قلم بند کیا ہے انسان کا دل اس کو پڑھ کر اتھل پتھل ہوجاتا ہے آپ اپنی زمہ داری پر پڑھیئے اور اگر آنکھوں میں آنسو آجائیں تو مجھے دوش نہ دیجئے ۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    سمجھنے لئی ایس طرح کرو کہ روحانی بابا نوں لتر مارو ۔۔۔ جنھے لتر ماروگے اُنی زیادہ سمجھ آؤنی اے
  8. عظیم اللہ قریشی

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    ۔ آفرین ہے ساجد کے آپ نے کس کمال ہوشیاری سے اس اؤلیاء کے دشمن کے اخلاق کو بے نقاب کیا ویسے اس جیسے اختری چیلے بہت کوشش کرتے ہیں لیکن نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
  9. عظیم اللہ قریشی

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    مزے تے ساڈے ویر ہی کر دے نے تُسی دَسو کہ تُساں دے وڈے پاجی داکی حال اے سنا اے ریالاں دی بارش ہوندی پئی اے
  10. عظیم اللہ قریشی

    لو کرلو بات

    آئی ایس ایس بی ٹیسٹ : آفیسر:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی. امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی. آفیسر:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں آفیسر:ایک ہرن کو فریج...
  11. عظیم اللہ قریشی

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    لئیق احمد ایسوں کو جواب نہیں دیا کرتے ہیں کیونکہ جیسے اوپر نور العین کے ابا نے کہا لکم دینکم ولی الدین دیکھیں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ دھاگہ خراب ہوجاتا ہے ایسے لوگ اس پر خوش ہوتے ہیں کہ ایک مسلمان مولوی کرسمس کا کیک کاٹے یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مولود منائے لیکن جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    شاکر جی کمال کردیا ہے مزاآگیا ہے زیست رواں کی بادبانی نیا اس دسمبر میں واذا اربعین سنۃ تک جاپہنچی ہے اور اس کا مثل ذوالقرنین مستول زمانے کے سرد و گرم کو سہہ سہہ کر از طرف زوال ہے شائد اسی لیئے شیخ اقبال لاہوری نے ساقی کو کہا تھا کہ کہیں سے ایسی مشروب لا جو کہ مثل آب حیات کا درجہ رکھتا ہوں لیکن...
  13. عظیم اللہ قریشی

    ٰI Love you

  14. عظیم اللہ قریشی

    ایران میں ایڈز کے مرض میں اضافہ

    یاحیرت ۔۔۔۔۔ ایران کی آپ کو بہت فکر لاحق رہتی ہے ۔۔۔۔ پاکستان میں بھی اس کے بہت سارے مریض پائے جاتے ہیں
  15. عظیم اللہ قریشی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    دراصل میں یہ بات کر نہیں پایا کیونکہ میری طبیعت میں یہ چیز شامل نہیں ہے اسی وجہ سے براہ راست نسخہ دیا بھی نہیں ہے کیونکہ لوگ سوال بہت کرتے ہیں اور میری طبیعت ذرا جلالی قسم کی ہے بالفاظ دیگر آپ یوں سمجھ لیں کہ ڈفر لوگو ں کے ساتھ مجھے بات کرنے میں مجھے بہت دشواری پیش آتی ہے ۔ بہرحال ایک بات یا...
  16. عظیم اللہ قریشی

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    بندہ منتظر رہے گا
  17. عظیم اللہ قریشی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    دراصل کسی چیز کو ایک دم آشکارا کرنے سے اس کی اہمیت کم ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ اس لیئے معذرت اگر آپ نے خواہ مخواہ بنانا ہے تو پھر شا ہ جی سے رابطہ کرلیں انشاء اللہ آپ کو بنادیں گے دراصل نسخے میں ایک جز بہت مہنگا ہے اور ذرا نایاب سا ہے ۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    شکریہ جناب ویسے شاہ جی نے میسج کردیا ہے
  19. عظیم اللہ قریشی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جناب عالی آپ صرف ذاتی پیغام میں السلام علیکم لکھ دیجئے
Top